Allahabad High Court : خاتون کانسٹبل کرنا چاہتی تھیں، جنس تبدیلی کے سرجری، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا …
خاتون کانسٹیبل نیہا سنگھ کی جانب سے عدالت میں یہ حوالہ دیا گیا کہ وہ جنس کی خرابی میں مبتلا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ درخواست گزاراپنی شناخت ایک مرد کے طور پر کرتی ہے۔
Sunita Williams on Chandrayaan-3 Landing: چندریان 3 کی کامیاب لینڈنگ سے قبل سنیتا ولیمز کا خاص بیان، کہا کہ…
نیشنل جیوگرافک انڈیا کے اشتراک کردہ ایک بیان میں، سنیتا ولیمز نے چاند کی سطح کی کھوج کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ نہ صرف اس سے ظاہر ہونے والی معلومات کے لیے، بلکہ زمین سے باہر زندگی کی تلاش کے لیے بھی اہم ہے۔
Petrol Diesel Price: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، ان تین شہروں میں پٹرول اور ڈیزل ہوا سستا
بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کی بات کریں تو اس میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ برینٹ کروڈ آئل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ آئل دونوں سرخ نشان پر ٹریڈ کر رہے ہیں۔
Delhi NCR Weather Today: بارش سے اچانک بدلا دہلی این سی آر کا موسم، لوگوں کو ملی امس اور گرمی سے راحت
پورے شمالی ہندوستان میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایم ڈی کی جانب سے یہاں کے کچھ علاقوں کے لیے اگلے دو دنوں کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Maliana massacre case: یوپی حکومت نے ملیانہ قتل عام کے ملزمین کو بری کرنے کے حکم کو چیلنج کیا ہے
سچن موہن نے منگل کو پی ٹی آئی کو بتایا کہ کیس کی اگلی سماعت اکتوبر میں ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت اور ہم ڈسٹرکٹ جج کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہیں۔
Chandrayaan 3 Landing: چندریان 3 کا لینڈر وکرم لینڈنگ کے لیے محفوظ جگہ کی تلاش میں، بڑے پتھر اور گڈھے چاند پر پیدا کر رہے ہیں چیلنجز
چندریان 3 کے لینڈر وکرم کو چاند کے جنوبی قطب پر اترنا ہے۔ غور طلب بات یہ ہے کہ دنیا کے دیگر خلائی مراکز کے پاس بھی اس جگہ کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ لیکن، اسرو کے سابق ڈائریکٹر کے سیوان کا کہنا ہے کہ اب تک کا مشن بہت کامیاب رہا ہے
Congress: مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، حکومت کی پوری توجہ وزیر اعظم کی شبیہ کو بچانے پر ہے
کانگریس جنرل سکریٹری نے یہ بھی کہا کہ پیاز پرایکسپورٹ ڈیوٹی میں 40 فیصد اضافے کی وجہ سے ناسک میں ایشیا کی سب سے بڑی پیازمارکیٹ بند ہے۔
Surgical Strike In PoK: کیا پی او کے میں گھس کر ہندوستانی فوجیوں نے کی سرجیکل اسٹرائیک؟ فوج نے جاری کیا بیان، کہی یہ بڑی بات
ہندوستانی فوج نے میڈیا میں چل رہی سرجیکل اسٹرائیک کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فوج کے پی آراو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجوری-پونچھ علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے کی ایک خبر ایک ہندی اخبارمیں شائع کی گئی ہے۔
Police not allowing me to meet minor rape victim: پولیس مجھے نابالغ عصمت دری متاثرہ سے ملنے نہیں دے رہی: سواتی مالیوال
پولیس کے مطابق لڑکی کو نومبر 2020 سے جنوری2021 کے درمیان دہلی حکومت کے خواتین اور بچوں کی ترقی کے محکمے کے ڈپٹی ڈائریکٹر پریمودے کھاکھا نے مبینہ طور پر کئی بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جس سے وہ حاملہ ہوگئی۔
During the Mahaviri procession in Motihari: موتیہاری میں مہاویری جلوس پرکئی مقامات پر ہوا جم کر ہوا شدید ہنگامہ آرائی، دونوں فریقوں میں جھڑپیں
ضلع کے درپا، مہسی اور کلیان پور تھانہ علاقوں میں مہاویری جلوس کے دوران دو گروپوں کے درمیان تصادم کے بعد پولیس پوری طرح چوکس ہے۔ آس پاس کے لوگوں کے ساتھ عوامی نمائندے کسی بھی حالت میں کوئی جھگڑا نہیں ہونے دینے کے لیے تیار ہیں۔





