Bharat Express DD Free Dish

UP Police

بقرعید کے تہوار کو پورا کرانے کے لیے 238 کمپنی پی اے سی فورس، 3 کمپنی ایس ڈی آر ایف، 7 کمپنی سی اے پی ایف، 7 کمپنی سی اے پی ایف، 7570 انڈر ٹریننگ سب انسپکٹرز کو ہیڈ کوارٹر کی سطح پر گزیٹیڈ افسران کی قیادت میں تعینات کیا گیا ہے۔

آس پاس کے پورے علاقے کی گھیرابندی کردی گئی ہے اور حملہ آوروں کو پکڑنے کی کوشش میں ٹیمیں مصروف ہوگئی ہیں۔ ساتھ ہی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی کھنگالے جا رہے ہیں۔

اگوتا تھانہ علاقے کے گاوں کھیڑی میں پولیس کے ذریعہ مشن شکتی کے تحت پنچایت کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں گاوں کی خواتین سے متعلق پریشانیوں کے بارے میں پوچھ گچھ کی جارہی تھی۔

 اترپردیش کے پیلی بھیت میں ایک نوجوان نے گاؤں کے ہی ایک لڑکی کو گولی مارکر قتل کردیا۔ اس کے بعد اس نے خود کشی کرلی۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

 شہر کے بھجوٹی آفیسر کالونی میں رہنے والے اکھنڈ پرتاپ سنگھ کی آج شادی تھی اور بارات غازی پور جانی تھی، لیکن ڈی جے سیز ہونے کے سبب بارات ابھی تک نکلی نہیں ہے۔

یوگا کے 9ویں عالمی ڈےکے موقع پر نوئیڈا پولیس کمشنریٹ پولیس کمشنر لکشمی سنگھ نے 1000 پولیس اہلکاروں کے ساتھ پولیس لائن میں یوگا کیا۔

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کے قومی ترجمان ششر چترویدی نے فلم ’آدی پُرش‘ کے میکرس اور اسٹار کاسٹ کے خلاف لکھنؤ کے حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

ایس پی سٹی ایس این تیورای نے بتایا کہ اہل خانہ سے ملی شکایت کی بنیاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ دو ملزمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ جانچ کرکے معاملے کی کارروائی کی جارہی ہے۔

بدھ کی رات کھانا دینے کے بعد بیوی اوپر چلی گئی لیکن اس نے کھانا نہیں کھایا اور رات کو اٹھ کر پاؤں دبا کر اوپر پہنچا تو دیکھا کہ اس کی بیوی اپنے عاشق کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں ہے۔ اس پر اسے غصہ آیا اور سب سے پہلے پاس پڑی اینٹ سے دونوں کے منہ پر مارا۔

پولیس والوں نے پہلے کہا کہ وہ دہلی گیا ہے اور پھر بتایا کہ وجئے نگر پولیس اسے لے گئی ہے۔ دلشاد کی ماں مینا کا کہنا ہے کہ پولیس نے اسے وجئے نگر تھانے سے اندرا پورم تھانے بھیج دیا۔