UP Nikay Chunav 2023 Voting: یوپی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز، ایودھیا اور میرٹھ میں ای وی ایم مشینیں خراب
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 اضلاع میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے درمیان 38 اضلاع میں 1.92 کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ ڈالیں گے۔
UP Nikay Chunav 2023: انتخابی مہم میں اکھلیش یادو سے بہت آگے ہیں سی ایم یوگی، بنائی نصف سنچری، جانئے ایس پی سربراہ نے کیں کتنی ریلیاں
سی ایم یوگی نے دونوں مرحلوں میں 55 انتخابی پروگرام کیے، ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے 58 اور ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک نے 53 انتخابی پروگرام کئے۔ دوسری طرف بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر سنگھ چودھری نے کل 33 انتخابی پروگرام کئے۔
UP Nikay Chunav: بریلی میں کل ووٹنگ، پولنگ پارٹیوں کی روانگی کے ساتھ ہی پولیس کے ساتھ خفیہ محکمہ بھی سرگرم
شہری باڈی انتخابات کی نگرانی کے لیے بریلی ضلع کو 33 زونز اور 77 سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے میئر اور کونسلر کے انتخاب میں 8 لاکھ 47 ہزار 763 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
Mayawati’s reaction after casting her vote: یوپی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد مایاوتی کا ردعمل، عمران مسعود نے انتخابات کے دوران سرکاری مشینری میں گڑبڑ کا خدشہ ظاہر کیا
بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے لکھنؤ کے چلڈرن پیلس میونسپل اسکول میں یوپی بلدیاتی انتخابات کے لئے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ مایاوتی نے ووٹروں سے ووٹ کاسٹ کرنے کی اپیل کی۔مایاوتی نے کہا کہ بی ایس پی اتر پردیش میں پوری طاقت کے ساتھ لڑ رہی ہے
CM Yogi’s first reaction after casting his vote: بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے بعد سی ایم یوگی کا پہلا ردعمل
سی ایم یوگی نے اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے ٹویٹ کیا، "اتر پردیش کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج صبح 7 بجے سے 37 اضلاع میں ووٹنگ ہونی ہے
Where There Is Religion, There Is Victory: بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے وزیر اعلیٰ یوگی کے لیے اپنی حمایت کا وعدہ کیا، کہا ،جہاں مذہب ہے، وہاں جیت
یوپی بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی اپنی جیت کا اعلان کر رہی ہے۔ بی جے پی کی مہم کی قیادت سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کررہے ہیں۔
UP Nikay Chunav 2023: سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے انتخابی مہم میں کہا کہ ’’اب مافیا سر اٹھا کر نہیں، بلکہ سر جھکا کر چلتے ہیں…‘‘
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ضلع دیوریا میں گورنمنٹ انٹر کالج کے میدان میں دو نگر پالیکا پریشدوں اور ضلع کی 15 نگر پنچایتوں کے امیدواروں کے حق میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کی تشہیر کرتے ہوئے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کیا بڑا دعویٰ- ”زبردست اکثریت سے بی جے پی جیت رہی ہے الیکشن“
یوپی میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم جاری ہے۔ بی جے پی کی طرف سے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ساتھ ہی اراکین اسمبلی بھی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی الیکشن میں بی جے پی نے کھیلا مسلم کارڈ، سماجوادی پارٹی کا کھیل بگاڑنے کی تیاری، 395 مسلم امیدواروں کو دیا ٹکٹ
بی جے پی نے یوپی بلدیاتی انتخابات کے لئے جن مسلم امیدواروں پر بھروسہ ظاہر کیا ہے، ان میں زیادہ ترامیدواروں کی تعداد پسماندہ طبقے سے ہے۔
Yogi launches BJP’s civic polls campaign: بلدیاتی انتخابات میں مہم چلانے والے وزیر اعلیٰ، ‘یوگی انداز’ نہں بدلا، 2024 کے لے سیاسی میدان کی تیار ہورہا ہےکیا؟
یوپی میں، سی ایم یوگی، جو 2024 میں پی ایم مودی کے لیے راستہ آسان بنانے کے لیے نکلے تھے، عام لوگوں سے متعلق امن و امان کا مسئلہ اٹھا رہے ہیں