Bharat Express

UP Lok Sabha Election 2024

اکھلیش نے سیفئی میں منعقد ہولی مہوتسو کے دوران کہا، "لوگ خاندان کے افراد کو لے کر بہت سے سوالات اٹھا رہے ہیں، اس لیے ہم نے ایک ریکارڈ بھی بنایا اور خاندان کے تمام افراد کو ٹکٹ دیا، یہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا کیونکہ بی جے پی والے نہیں جانتے کہ کیا کیا؟ آپ کیا کہتے ہیں؟

ایس پی پہلے ہی بجنور سیٹ سے سابق ایم پی یشویر سنگھ کو اپنا امیدوار بنا چکی ہے۔ لیکن، اب ان کا ٹکٹ تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ شاہد منظور اس نشست سے الیکشن لڑ سکتے ہیں۔

یوپی کی چار لوک سبھا سیٹوں پر بی ایس پی نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ اپنی پہلی ہی فہرست میں مایاوتی نے جس طرح سے مسلم چہروں پرداؤں کھیلا ہے، اس سے بی جے پی کے حوصلے بلند ہوگئے ہیں تو وہیں سماجوادی پارٹی اور کانگریس الائنس کی تشویش میں اضافہ ہوگیا ہے۔

بہار بی جے پی کے انچارج ونود تاؤڑے نے بہار کانگریس کے معاون انچارج اجے کپور کو پارٹی میں شامل کرایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایک جوڑکر گیارہ ہوگیا۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے یوپی میں کانگریس کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب ایک اور لیڈر نے پارٹی کا ساتھ چھوڑ دیا ہے۔

سماج وادی پارٹی نے اب تک یوپی میں 31 سیٹوں پر امیدوار کھڑے کیے ہیں، کانگریس کے کھاتے میں  17 سیٹیں جاچکی ہیں ۔امیدواروں کے ناموں پر غور و خوض جاری ہے

ایس پی سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "بریکنگ نیوز، ذرائع کے حوالے سے، یہ معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی اتر پردیش میں ایک کو چھوڑ کر اپنے تمام موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے ٹکٹ منسوخ کرنے جا رہی ہے۔"