UP By Polls 2024: یوپی ضمنی الیکشن میں 9 سیٹوں کی گنتی کے درمیان بی جے پی کا بڑا دعویٰ، اکھلیش پرجم کربرسے رکن پارلیمنٹ لکشمی کانت واجپئی
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ٹوئٹر وار میں بی جے پی کے قومی نائب صدر ڈاکٹرلکشمی کانت واجپئی کی بھی انٹری ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹوئٹ-ٹوئٹ کرکے سیاسی ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں۔
UP By Polls 2024: کرہل ضمنی الیکشن سے متعلق ڈمپل یادو کا بڑا دعویٰ، بی جے پی کی پریشانی میں ہوسکتا ہے اضافہ
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ایم ایل اے سے استعفیٰ دینے کے بعد کرہل اسمبلی سیٹ خالی ہوئی ہے۔ اس سیٹ پر ضمنی الیکشن کا عمل چل رہا ہے۔ اب کرہل سے متعلق ڈمپل یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔
UP By Election 2024: یوپی ضمنی انتخابات 2024 کے پیش نظر سماج وادی پارٹی کا بڑا فیصلہ، کانگریس کو لگا جھٹکا!
قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو کو امبیڈکر نگر کی کٹہاری اسمبلی کا انچارج بنایا گیا ہے۔
UP By Poll 2024: سماجوادی پارٹی اورکانگریس کے درمیان جاری رہے گا الائنس، ضمنی الیکشن میں بھی بی جے پی کے لئے راہ آسان نہیں!
لوک سبھا الیکشن میں دھمال مچانے کے بعد ایک بار پھر دو لڑکوں کی جوڑی ساتھ نظرآسکتی ہے۔ یوپی کی 10 اسمبلی سیٹوں پرہونے والے ضمنی الیکشن میں سماجوادی پارٹی اورکانگریس مل کرالیکشن لڑنے پر غورکررہے ہیں۔
UP By Polls 2024: یوپی میں بی جے پی سے ابھی ختم نہیں ہوئی ناراضگی! کیا ضمنی انتخابات میں بھی نظر آئے گا اس کا اثر؟
اس ماہ 4 جون کو ہوئے لوک سبھا انتخابات میں، ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اس کی اتحادی جماعتوں - سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی، نشاد پارٹی، اپنا دل سونے لال کے نتائج توقعات کے برعکس تھے۔ بی جے پی، جس نے 75 سیٹوں پر مقابلہ کیا، صرف 33 جیت سکی۔