Tragic Road Accident in Ghazipur: یوپی کےغازی پور میں المناک سڑک حادثہ، دو ماہ کی بچی سمیت تین افراد ہلاک
عینی شاہدین کے مطابق ٹکر لگنے کے بعد موٹر سائیکل پر سوار تمام افراد سڑک پر جا گرے۔ بس کی رفتار بہت زیادہ ہونے کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور سڑک پر گری ہوئی کاجل گیری اور ریتو دیوی کو کچلتا ہوا آگے نکل گیا۔
Terrible Road Accident in Amethi: اتر پردیش کے امیٹھی میں خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے تین نوجوان ہلاک
اطلاعات کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار تین افراد مخالف سمت سے آ رہے تھے کہ اسی دوران ایک تیز رفتار ٹرک نے انہیں اپنی زد میں لے لیا۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ دو نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ تیسرا شدید زخمی ہو گیا۔
Clash Over Chicken Leg Piece: شادی میں ’لیگ پیس‘ نہ ملنے پر باراتی اور گھراتیوں کے درمیان خونریز تصادم، ایک نوجوان کی گئی جان، یوپی کے اس علاقے کا واقعہ
عینی شاہدین کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان اچانک اینٹ پتھراؤ شروع ہوگیا۔ اس دوران کچھ افراد تلواریں، بیلٹ اور اینٹ پتھر استعمال کرتے نظر آئے۔ میرج ہال میں چیخ و پکار مچ گئی اور لوگ اپنی جان بچانے کے لیے ادھر اُدھر بھاگنے لگے۔
Laxman Singh sets record with 13 UGC NETs: اسکول کے زمانے میں ناکامیوں کا سامنا کرنے والے لکشمن سنگھ نے 13 مختلف مضامین میں UGC NET پاس کر کے بنایا نیا ریکارڈ ، 81 موضوعات پر رکھتے ہیں مہارت
ڈاکٹر لکشمن سنگھ کی یہ کہانی نہ صرف اُن کی ذاتی محنت، استقامت اور علم سے محبت کی گواہی ہے بلکہ یہ ہر اُس شخص کے لیے مشعل راہ ہے جو کسی وجہ سے تعلیم میں پیچھے رہ گیا ہو۔
PM Modi mourns Sambhal accident: وزیر اعظم مودی نے سنبھل میں ہوئے ہولناک حادثے پر کیا اظہارِ افسوس، متاثرین کے لیے مالی مدد کا کیا اعلان
یہ افسوسناک واقعہ جمعہ کی شام اتر پردیش کے سنبھل ضلع کے جونوائی تھانے کے علاقے میں پیش آیا، جب تیز رفتاری سے چلائی جا رہی بولیرو گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی پر کنٹرول کھو دیا۔
Yogi govt to renovate UP temples: یوگی حکومت یوپی میں بڑے پیمانے پر کرے گی مندروں کی تزئین و آرائش، محکمہ سیاحت نے تیار کیا تفصیلی ایکشن پلان
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں اتر پردیش کی حکومت مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔
Threat to blow up four district collectorates of UP: یوپی نیوز: رام جنم بھومی سمیت یوپی کے چار ضلع کلکٹریٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، سیکیورٹی میں اضافہ، پولیس تفتیش میں مصروف
پیر کی رات ایودھیا اور اتر پردیش کے کئی دیگر اضلاع میں دھمکی آمیز ای میل موصول ہونے کے بعد انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔
Jalandhar Grenade Attack: جالندھر گرینیڈ حملہ، شہر کے ریلوے اسٹیشن پر بے خوف گھومتا ملزم سی سی ٹی وی میں قید، پولیس تلاش میں مصروف
یہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ ہیری نے کس اکاؤنٹ سے رقم وصول کی۔ این آئی اے ذرائع کے مطابق دہشت گرد دو دن پہلے شہر میں آیا تھا۔ اس لیے بس اسٹینڈ اور شہر کے دیگر ہوٹلوں کی جانچ کی جارہی ہے۔
Clash in UP’s Sitapur over removal of Ambedkar and Buddha Statues: اترپردیش کے سیتا پور میں سرکاری زمین سے امبیڈکر اور گوتم بدھ کے مجسمے ہٹانے پہنچی پولیس پر گاؤں والوں نے کیا پتھراؤ، آٹھ پولیس اہلکار زخمی
پولیس نے اتوار کو بتایا کہ اتر پردیش کے سیتاپور ضلع کے وبھارا پور گاؤں میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ایک سرکاری زمین سے بی آر امبیڈکر اور بھگوان بدھ کے مجسموں کو ہٹانے پر گاؤں والے پولیس سے الجھ گئے۔
Munawar Rana’s daughters under house arrest: پولیس نے منور رانا کی بیٹیوں کے گھر سے باہر نکلنے پر لگائی پابندی، وقف ترمیمی بل کے خلاف ممکنہ احتجاج کے پیش نظر کی گئی ہے کارروائی
اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں اردو کے مشہور شاعر منور رانا کی بیٹیوں سمیہ رانا اور عروسہ رانا کو پولیس نے گھر میں نظر بند کر دیا ہے۔





