Bharat Express DD Free Dish

UP

متھرا میں گھنے دھند کی وجہ سے حد نگاہ صفر ہونے کے پیش نظر ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر بیسک ایجوکیشن آفیسر (بی ایس اے) نے اسکولوں کے وقت میں تبدیلی کی ہے۔ متھرا میں کلاس 1 سے 8 تک کے اسکول صبح 10 بجے کھلیں گے اور سہ پہر 3 بجے بند ہوں گے۔

شیوسینا رہنماؤں اور ہندو تنظیموں کے اس مطالبے کے خلاف مسلم رہنماؤں اور مولاناؤں نے احتجاج کیا ہے۔ اس حوالے سے وارث پٹھان کا کہنا تھا کہ حکومت غیر ضروری طور پر کسی نہ کسی معاملے کو اہمیت دے رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تنازعہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)۔ معاشرے کی جامع اور پائیدار ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، فاؤنڈیشن کے ذریعے گروپ طویل مدتی رویے میں تبدیلی کے عمل پر زور دیتا ہے۔ سوپوشن، سوچھ گرہ، سکشم اور اڑان فاؤنڈیشن کے خصوصی منصوبے ہیں۔

آلودگی کو لے کر سخت کارروائی کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ جن ریاستوں میں پرالی جلائی جائی گی۔ وہاں کے تھانہ انچارج کو ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا

لکھنؤ سے بی جے پی کے سروجنی نگر ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے کہا کہ ان کی حکومت نوجوانوں کے لیے مسلسل اقدامات کر رہی ہے۔

کم نے پیر کو 'پی ٹی آئی-بھاشا' سے گفتگو میں کہا کہ وہ ہندوستان آکر بہت خوش ہیں اور انہیں اپنے سسرال والوں سے بہت پیار مل رہا ہے۔ کم نے کہا کہ زبان کا مسئلہ ہے ۔لیکن دل کی آواز کسی زبان کی  محتاج نہیں ہے۔

انوج سنبھل   نیک پور گاؤں کے رہنے والے تھے اور ان کا مراد آباد کی ایک سوسائٹی میں اپارٹمنٹ تھا۔ اطلاعات کے مطابق انہوں نے سنبھل ضلع کے اسمولی بلاک سے بلاک چیف کا انتخاب لڑا اور 17 ووٹوں سے ہار گئے

دہلی سے متصل نوئیڈا میں بدھ کی صبح موسلا دھار بارش ہو رہی ہے۔ لوگوں کوامس بھری  گرمی سے راحت تو ملی۔  بارش کے باعث جگہ جگہ  سڑکوں پر پانی بھرا ہوا ہے۔ جس کی وجہ سے ٹریفک جام کے مناظر ہر طرف دیکھائی دے رہے ہیں۔

ملک کے کئی حصوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یوپی، ایم پی، گجرات، ہریانہ کے کئی اضلاع میں زندگی مفلوج ہوکر رہ  گئ ہے

گجرات کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔اس سے سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر این ڈی آر ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے