Bharat Express DD Free Dish

United Nations Security Council

کلورلی نے کہا، “میری دوسری ترجیح بین الاقوامی اداروں کی اصلاح ہے۔ یہ موسمیاتی مالیات اور یقیناً غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہے۔” وزیر نے جی۔20 کی ہندوستان کی صدارت کی بھی تعریف کی جو عالمی سطح پر غریب ممالک کی نمائندگی کر رہی ہے۔

اقوام متحدہ کے امن دستوں نے 75 سالوں سے دنیا بھرمیں تنازعات اورانتشارسے متاثرہ لوگوں کی مدد کی ہے۔

چین کی جوہری صلاحیتوں کو امریکی صلاحیتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ لیکن یہ بھارت کی صلاحیتوں کو بھی متاثر کرتی ہے

ہندوستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ’خواتین، امن اور سیکورٹی‘ سے متعلق امور پر بحث کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ کے ذریعہ جموں وکشمیر کا موضوع اٹھانے کے لئے انہیں زبردست پھٹکارلگائی۔ ہندوستان نے کہا کہ وہ پاکستان کو اس کا اہل بھی نہیں مانتا کہ اس کے اس طرح کے بدنیتی پرمبنی اورجھوٹی تشہیر کا جواب دیا جائے۔

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا