US veto on Gaza Ceasefire: غزہ جنگ بندی میں توسیع ناکام ہونے پر چین ہوا برہم، کہا- امریکی ویٹو نے سلامتی کونسل کو کر دیا ہے مفلوج
چین نے فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ جان بچانے کے لیے جنگ بندی ایک اہم شرط ہے اور اسے کسی مسئلے سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ جنگ بندی کے لیے پیشگی شرائط پر قائم رہنے کا مطلب معصوم شہریوں کے قتل عام کو نظر انداز کرنا اور جنگ کے تسلسل کو ’گرین سگنل‘ دینا ہے۔
Pakistan wins UNSC Non-Permanent Seat: پاکستان بنا UNSC کا رکن، جانئے اس سے کیا کیا ملیں گے فائدے؟
پاکستان سمیت 5 ممالک کواقوام متحدہ سیکورٹی کونسل کی پانچ غیرمستقل سیٹوں کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان کوغیرمستقل رکنیت ملنے پروزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک دنیا کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ کام کرنے کے لئے پُرجوش ہے۔
Afghanistan is a country of ‘lost opportunities’: UN: ‘کھوئے ہوئے مواقع’ کا ملک ہے افغانستان: اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل مارٹن گریفتھس
30 سال سے زائد انسانی کاموں کے بعد اس ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کو چھوڑنے والے گریفتھس نے کہا کہ دنیا کی حالت اس وقت سے بھی بدتر ہے جب انہوں نے عہدہ سنبھالا تھا۔
Israel-Gaza War: غزہ پر عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے متعلق اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا اجلاس آئندہ ہفتہ
عالمی عدالت انصاف نے جمعہ کے روزجنوبی افریقہ کی اسرائیل کے خلاف درخواست پرعبوری حکم جاری کرتے ہوئے جنگ زدہ غزہ کے شہریوں کے لئے ہنگامی اقدامات کرنے کو کہا تھا۔ تاہم عدالت کی جانب سے جنگ بندی کا حکم نہیں دیا گیا۔
Britain on India’s permanent membership in the Security Council: برطانیہ نے سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کے ساتھ اقوام متحدہ میں اصلاحات کا کیا مطالبہ
کلورلی نے کہا، “میری دوسری ترجیح بین الاقوامی اداروں کی اصلاح ہے۔ یہ موسمیاتی مالیات اور یقیناً غربت کے خاتمے کے لیے اہم ہے۔” وزیر نے جی۔20 کی ہندوستان کی صدارت کی بھی تعریف کی جو عالمی سطح پر غریب ممالک کی نمائندگی کر رہی ہے۔
Jaishankar lauds UN peacekeepers for their Contribution towards Maintaining Peace, Security: جے شنکر نے امن وامان اور تحفظ بنائے رکھنے میں تعاون دینے کے لئے اقوام متحدہ کے دستوں کی ستائش کی
اقوام متحدہ کے امن دستوں نے 75 سالوں سے دنیا بھرمیں تنازعات اورانتشارسے متاثرہ لوگوں کی مدد کی ہے۔
United Nations Security Council: بھارت کو یہ اعلان کرنا چاہیے کہ اے آئی کو جوہری ہتھیاروں کو لانچ کرنے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا
چین کی جوہری صلاحیتوں کو امریکی صلاحیتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ لیکن یہ بھارت کی صلاحیتوں کو بھی متاثر کرتی ہے
United Nations Security Council: یو این ایس سی میں خواتین اور سیکورٹی پر تھی بحث… پاکستان نے الاپا کشمیر راگ، ہندوستان نے جواب سے کردی بولتی بند
ہندوستان نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں ’خواتین، امن اور سیکورٹی‘ سے متعلق امور پر بحث کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ کے ذریعہ جموں وکشمیر کا موضوع اٹھانے کے لئے انہیں زبردست پھٹکارلگائی۔ ہندوستان نے کہا کہ وہ پاکستان کو اس کا اہل بھی نہیں مانتا کہ اس کے اس طرح کے بدنیتی پرمبنی اورجھوٹی تشہیر کا جواب دیا جائے۔
United Nations Security Council نے حافظ سعید کے قریبی ساتھی عبدالرحمان مکی کو بھی عالمی دہشت گرد قرار دیا
اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا