Bharat Express DD Free Dish

Union Health Ministry

وزارت صحت کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افراد جو گزشتہ 21 دنوں کے دوران ایبولا سے متاثرہ کسی ملک کا سفر کرکے بھارت واپس آئے ہیں یا ایسے ممالک سے گزرے ہیں، انہیں اپنی صحت پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔

مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا نے منگل کو بتایا کہ آیوشمان بھارت ہیلتھ انشورنس اسکیم کے تحت 13,000 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے خرچ کے ساتھ کینسر کے 68 لاکھ سے زیادہ علاج کیے گئے ہیں۔

ملک میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ مریض اتوار(8 ستمبر) کو ملا تھا۔ فی الحال اسے اسپتال میں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ افسران کا کہنا ہے کہ اس کی حالت ٹھیک ہے۔

عدالت نے کہا کہ بچوں کی خودکشی ایک بہت سنگین سماجی مسئلہ ہے۔ اس کو روکنے کے لیے مرکزی وزارت صحت کو ہدایت کی گئی کہ وہ عدالت کو ملک میں خودکشی کو روکنے سے متعلق اٹھا ئے گئے گئے اقدامات سے آگاہ کرے۔

H3N2 کے کیسز، جسے ہانگ کانگ فلو بھی کہا جاتا ہے، ہندوستان میں کیس بڑھ رہے ہیں۔ اس کی لپیٹ میں آنے سے دو افراد کی موت بھی ہوئگی ہے۔

اسی عرصے میں، 1,209 مریض وبائی مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کووڈ سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,45,238 ہو گئی ہے۔