Palestine-Israel War: اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ کا مطالبہ- مستقبل میں غزہ کی امداد کی ترسیل میں ایندھن کو شامل کیا جائے
اقوام متحدہ کے امدادی سربراہ مارٹن گریفتھس کا کہنا ہے کہ تنظیم "اصرار کرتی ہے" کہ مزید امدادی ٹرکوں کو غزہ میں جانے کی اجازت دی جائے۔
Israel Hamas War: غزہ کے ڈاکٹر زخموں کے علاج کے لیے کر رہے ہیں سرکے کا استعمال، اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا، غزہ کی امداد پر عائد ‘پابندیوں’ سے نمٹنے کی کوشش جاری
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی UNRWA کا کہنا ہے کہ غزہ میں مزید دو ساتھی مارے گئے ہیں، جس سے جنگ شروع ہونے کے بعد مجموعی تعداد 16 ہو گئی ہے۔
The World in the Era of Global Boiling: گلوبل بوائلنگ کے دور میں دنیا… ابھی تو یہ شروعات ہے
موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات انسانوں کے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ کئی دہائیوں سے سنتے آرہے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے رونما ہونے والی سنگین صورتحال تہذیب و ثقافت کے لیے تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔
Naila Qadri seeks India’s support in UN: بلوچستان کی جلاوطن وزیراعظم نائلہ قادری نے آزادی کے لیے اقوام متحدہ میں ہندوستان کی حمایت کی درخواست کی
ہندوستان اور بلوچستان میں مماثلت کے بارے میں بات کرتے ہوئے قادری نے کہا کہ دونوں کو مذہب کے نام پر کچلا گیا۔ قادری کے ساتھ ڈاسنا مندر کے ہیڈ پجاری یتی نرسمہانند بھی تھے۔
UN urges Israel to ‘heed the calls’ of protesters: اسرائیل میں ہورہے حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے پر اقوام متحدہ کا بڑا بیان
بیان میں کہا کہ یہ وسیع البنیاد سماجی تحریک کئی مہینوں میں انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہونے اور جمہوری خلا اور آئینی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پروان چڑھی ہے، جو اسرائیل میں کئی دہائیوں میں بڑی محنت سے تعمیر کی گئی ہے۔ یہ بنیادی قانون سازی کی تبدیلیوں کی حد تک عوامی بے چینی کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔
Over 1,800 terror attacks in West Africa: 2023 کے پہلے چھ مہینوں میں مغربی افریقہ میں 1,800 سے زیادہ دہشت گرد حملے ہوئے
دہشت گردانہ حملوں میں 4,593 افراد ہلاک ہوئے جن میں برکینا فاسو میں 2,725، مالی میں 844، نائجر میں 77 اور نائجیریا میں 70 افراد شامل ہیں۔
Yoga unites millions of people across globe: یوگا پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متحد کرتا ہے:یواین جنرل سکریٹری
یقینی طور پر یوگا ہمیں مضبوط کرتا ہے۔ یہ جسم و دماغ، انسانیت و فطرت اور پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متحد کرتا ہے۔ اس قدیم مشق کے بہت سارے فوائد ہیں اور سب سے بڑا فائدہ اس میں صحت کا ہے اس کے علاوہ اس یوگا کے ذریعے پوری دنیا میں لوگ ایک اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
Memorial Wall for fallen Peacekeepers: امن مشن کے شہید بھارتی فوجیوں کیلئے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ”میموریل وال” کی تعمیر کا فیصلہ
یادگاری دیوار اس بات کا ثبوت ہو گی کہ اقوام متحدہ اپنے امن مشن کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔ دیوار عوام کو شہداء کی قربانیوں کی یاد دلائے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایسے وقت میں پاس کی گئی ہے جب پی ایم نریندر مودی اگلے ہفتے امریکہ کے سرکاری دورے پر جانے والے ہیں۔
UN, relief agencies cut Afghanistan aid plan budget: اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے افغانستان کیلئے امدادی منصوبے کے بجٹ میں تخفیف کردی
اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے 2023 کے لیے افغانستان کے امدادی منصوبے کے بجٹ کوکم کرکے 3.2 بلین ڈالر کر دیا ہے جو کہ سال کے شروع میں 4.6 بلین ڈالرطے کیا تھا ۔افغان خواتین کے لیے کام کرنے والی این جی اوز اور اقوام متحدہ کے لیے حالیہ پابندیوں نے پیچیدگی کی ایک اور تہہ کا اضافہ کیا ہے۔
22nd Summit of the SCO Council of Heads of State : بھارت کی میزبانی میں 4 جولائی کو ایس سی او سربراہی اجلاس کا ہوگا انعقاد،پاکستان کو ملی دعوت
ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔





