Bharat Express

UN

یقینی طور پر یوگا  ہمیں مضبوط کرتا ہے۔ یہ جسم و دماغ، انسانیت و فطرت اور پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو متحد کرتا ہے۔ اس قدیم مشق کے بہت سارے فوائد ہیں اور سب سے بڑا فائدہ اس میں صحت کا ہے اس کے علاوہ اس یوگا کے ذریعے پوری دنیا میں لوگ ایک اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

یادگاری دیوار اس بات کا ثبوت ہو گی کہ اقوام متحدہ اپنے امن مشن کو کتنی اہمیت دیتا ہے۔ دیوار عوام کو شہداء کی قربانیوں کی یاد دلائے گی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ قرارداد ایسے وقت میں پاس کی گئی ہے جب پی ایم نریندر مودی اگلے ہفتے امریکہ کے سرکاری دورے پر جانے والے ہیں۔

اقوام متحدہ اور انسانی ہمدردی کے اداروں نے 2023 کے لیے افغانستان کے امدادی منصوبے کے بجٹ کوکم کرکے 3.2 بلین ڈالر کر دیا ہے جو کہ سال کے شروع میں 4.6 بلین ڈالرطے کیا تھا ۔افغان خواتین کے لیے کام کرنے والی این جی اوز اور اقوام متحدہ کے لیے حالیہ پابندیوں نے پیچیدگی کی ایک اور تہہ کا اضافہ کیا ہے۔

ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔

کمبوج نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کھلی بحث سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بحر اسود کے اناج کے اقدام میں توسیع کا خیرمقدم کرتے ہی

تازہ ترین رپورٹ یہ بھی ظاہر کرتی ہے کہ ہندوستان کی کل زرخیزی کی شرح (پیداواری عمر میں فی عورت پیدائش) کا تخمینہ 2.0 ہے۔