Bharat Express

Umesh Pal Murder Case

Prayagraj: نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریہ، نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک، رکن پارلیمنٹ روی کشن اوررکن اسمبلی شلبھ منی ترپاٹھی کا بیان سامنے آیا ہے۔

امیش پال قتل کیس میں ملوث شوٹر عثمان کو پولیس نے انکاؤنٹر میں ہلک کیا

اکھلیش یادو ہفتہ کو اعظم گڑھ پہنچے تھے اور انہوں نے یوپی میں امن و امان کی صورتحال پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت امن و امان کے مسئلہ پر پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔

پرانی ایف آئی آر کے بارے میں پوچھے جانے پر امیش پال کی بیوی نے کہا کہ وہ اس چیز سے واقف نہیں ہیں۔ واقعہ میں آپ نے دیکھا کہ عتیق احمد کا بیٹا خود میرے شوہر کو قتل کرنے کے بعد جا رہا تھا۔

Umesh Pal Murder Case: اس سے پہلے جمعرات کو عتیق احمد کے معاون صفدر علی کا پریاگ راج کے چکیا علاقے میں مکان منہدم کیا گیا تھا۔

ایس ٹی ایف کی جانچ میں سامنے آیاکہ فلیٹ میں نصب کیمرے کام نہیں کررہے تھے۔ لوگوں نے بتایا کہ اسد نہیں چاہتا تھا کہ یہ کیمرے کام کریں۔ وہ اکثر کہا کرتے تھا کہ یہاں کیمروں کا کیا فائدہ۔

شائستہ پروین نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ اور الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو خط لکھا ہے۔ انہں نے غیر قانونی طور پر کرائے کے مکان کو مسمار کرنے اور فرضی طریقے سے گھر میں اسلحہ رکھنے کا الزام لگایا ہے

پریاگ راج: امیش پال قتل کیس میں مجرموں پر انتظامیہ کا شکنجہ تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ پی ڈی اے دو روز میں مسماری کی کارروائی کرے گا۔

پریاگ راج: امیش پال قتل کیس میں مافیا عتیق احمد کے پورے قبیلے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پریاگ راج پولیس نے اسد پر 50 ہزار روپے کے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔

UP Police: یوپی پولیس کے مطابق، اسی ہاسٹل میں رکن اسمبلی راجو پال کے قتل کے اہم گواہ امیش پال کے قتل کی سازش کی تھی۔