Tripura CM: مانک ساہا ہی تریپورہ کے وزیراعلیٰ ہوں گے، دوسری بار حکومت سنبھالیں گے، منتخب لیجسلیچر پارٹی کے لیڈر
تریپورہ میں حلف برداری کی تقریب 8 مارچ کو ہوگی۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور بی جے پی صدر جے پی نڈا اس میں شرکت کے لیے منگل کی شام اگرتلہ پہنچیں گے۔ حلف برداری کی تقریب میں پی ایم نریندر مودی کے بھی شرکت کا امکان ہے۔
Assembly Elections Results 2023: کانگریس کو کتنی خوشی اور کتنا غم دے گئے تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج؟
Assembly Election Results 2023: کانگریس نے ضمنی انتخابات کے نتائج میں تین سیٹوں پر جیت درج کی ہے۔ پارٹی نے اس بار تری پورہ میں بھی اپنا کھاتہ کھول دیا ہے۔ حالانکہ میگھالیہ میں پارٹی کو نقصان ہے۔
Assembly Elections Result 2023: شمال مشرق میں کانگریس ناکام، ناگالینڈ-تری پورہ میں نہیں کھلا کھاتہ، میگھالیہ میں بھی سمٹ گئی
Meghalaya-Tripura-Nagaland Assembly Election Results 2023: تری پورہ، ناگالینڈ اور میگھالیہ اسمبلی الیکشن کے رجحانات میں کانگریس کی حالت بے حد خراب نظرآرہی ہے۔ ناگالینڈ-تری پورہ میں توپارٹی کا کھاتہ تک نہیں کھلتا ہوا نظرآرہا ہے۔
Tripura Assembly Election Result 2023: تری پورہ اسمبلی انتخابات کے نتائج میں بی جے پی سب سے آگے، لیفٹ-کانگریس اتحاد نہیں دے پائی ٹکر
Tripura Election Result 2023: تری پورہ اسمبلی انتخابات کے لئے 16 فروری کو سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ ہوئی تھی۔ تری پورہ میں 60 اسمبلی سیٹوں پر تقریباً 89 فیصد رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا تھا۔ تری پورہ 60 رکنی اسمبلی میں اکثریت کے لئے 31 سیٹیں ضروری ہیں۔
Assembly Election Results 2023: تینوں شمال مشرقی ریاستوں کے لیے اکثریتی رجحانات، ناگالینڈ میں سبھی 60 سیٹوں کے رجحان میں این ڈی پی پی آگے
اسمبلی انتخابات کے نتائج 2023 : ناگالینڈ کی 59، میگھالیہ کی 59 اور تریپورہ کی 60 اسمبلی سیٹوں کے لیے گنتی شروع ہو گئی ہے۔
Tripura Elections: تریپورہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ ختم، شام 4 بجے تک 81 فیصد سے زیادہ ووٹنگ، پڑھیں مکمل اپ ڈیٹ
پولنگ کے دوران ریاست کے مختلف اضلاع سے سیاسی کارکنوں پر حملے، ووٹروں کو دھمکانے اور پولنگ میں خلل ڈالنے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں۔
PM Modi Speech in Tripura Elections 2023: وزیراعظم مودی نے کہا- کانگریس-لیفٹ تری پورہ کو برباد کردیں گے، مکمل اکثریت والی حکومت چاہئے
Tripura Elections 2023: وزیر اعظم نریندر مودی نے اگرتلہ میں ریلی میں کہا کہ آج بی جے پی کے حق میں ماحول اس لئے ہے کیونکہ تری پورہ کے لوگوں کو ترقی اپنی آنکھوں کے سامنے نظر آرہی ہے۔
Tripura Polls 2023: تریپورہ کے سابق وزیراعلیٰ بپلب دیو کو بی جے پی نے نہیں بنایا امیدوار، 2 مسلم امیدواروں کو ملا ٹکٹ
Tripura BJP First List Of Candidate: تریپورہ اسمبلی الیکشن 2023 کی تاریخوں کا اعلان ہوچکا ہے۔ 16 فروری کو ووٹ ڈالے جائیں گے جبکہ 2 مارچ کو ووٹنگ ہوگی۔ ریاست میں اس وقت بی جے پی کی حکومت ہے۔