Bharat Express

traffic police

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو پولیس اہلکار گاڑی کے بونٹ پر لٹک رہے ہیں اور کار سوار گاڑی کو روکنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ گاڑی کا ڈرائیور پولیس اہلکاروں کو گھسیٹتا ہوا چلاتا رہا۔

موٹر وہیکل ایکٹ کے قوانین کے مطابق، اگر کوئی پولیس اہلکار آپ سے پوچھے بغیر آپ کی موٹر سائیکل یا گاڑی کی چابی نکالتا ہے، تو آپ کو اس پولیس والے کے خلاف شکایت کرنے کا حق ہے۔

Delhi Flood Update: جمنا میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ نے دہلی کے لوگوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔ پانی اب کئی رہائشی علاقوں میں گھسنے لگا ہے۔ سیلاب سے دہلی میٹرو بھی متاثرہونے لگی ہے۔ اس درمیان دہلی پولیس نے احتیاط کے طور پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں 144 نافذ کردی ہے۔

دہلی پولیس کا کام کرنے کا انداز اور محکمہ میں بڑھتی ہوئی بدعنوانی ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی پولس کمشنر کی موجودگی میں ان مسائل پر پولیس کو آئینہ دکھایا اور پولیس کو اپنے کام کاج کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی دی۔