RBI Bulletin Update: مہنگائی کو ڈائن نہیں ”محبوبہ‘‘سمجھنے کی ہمت کیجئے،آئندہ کئی ماہ تک ساتھ رہے گی یہ محبوبہ
دس اگست 2023 کو،آر بی آئی نے اپنی ایم پی سی میٹنگ میں موجودہ مالی سال کے لیے افراط زر کی پیشن گوئی کو 5.1 فیصد سے بڑھا کر 5.4 فیصد کر دیا۔ لیکن وزارت شماریات کے 14 اگست کے اعدادوشمار کے مطابق خوردہ مہنگائی کی شرح 7.44 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح خوراک کی مہنگائی کی شرح 11.51 فیصد رہی ہے۔
Tomatoes will be sold tomorrow in UP at Rs 50 per kg: نیپال سے درآمد ہونے والے پانچ ٹن ٹماٹر راستے میں، یوپی میں 50 روپے فی کلو فروخت ہوں گے ٹماٹر
جب نیپال سے ٹماٹروں کی مزید درآمد کے بارے میں پوچھا گیا تو جوزف چندرا نے کہا، "نیپال سے درآمدات درجہ بندی کے مطابق کی جائیں گی کیونکہ کچھ ریاستوں کی منڈیوں میں گھریلو آمد شروع ہو گئی ہے۔"
Govt cuts price of subsidised tomato: مرکزی حکومت نے ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپئے فی کلو کم کرنے کا کیا اعلان
اس فیصلے کے پیچھے سرکار کا دعویٰ ہے کہ آسمان چھوچکی ٹماٹر کی قیمت میں 10 روپئے کی معمولی کمی سے صارفین کو مزید فائدہ پہنچے گا۔حالانکہ عوامی رائے اس فیصلے کو اونٹ کے منہ میں زیرہ یا اونٹ کے منہ میں ٹماٹر بتارہی ہے۔
Husband Wife fight over tomatoes: ٹماٹر کی قمیت میں غیر معمولی اضافہ سے گھر میں تنازعہ،سبزی میں ٹماٹر ڈالنے پر بیوی گھر سے نکل گئی،خاوند نے کہا، اب ٹماٹر نہیں ڈالوں گا
کئی شہروں میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ ادھر مدھیہ پردیش سے ایک حیران کن خبر سامنے آئی ہے جہاں ٹماٹر کی وجہ سے میاں بیوی میں جھگڑا ہوا اور بیوی گھر سے چلی گئی
Tomato Rate: ٹماٹر فروخت کر کے مالامال،ٹماٹر بیچ کر ایک دن میں 38 لاکھ کمائی
ٹماٹر کی قیمتوں میں جیسے جیسے اضافہ ہوتا جارہا ہے ویسے ویسے اس سے متعلق کئی انوکھی خبریں بھی منظر عام پر آرہی ہیں۔ ملک بھر میں ان دنوں ٹماٹر کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ لوگوں کے درمیان موضوع گفتگو ہے
First tomato disappeared from the kitchen: پہلے کچن سے ٹماٹر غائب، اب میکڈونلڈ برگر پیزا سےبھی، قیمت بڑھنے کے بعد لیا یہ فیصلہ
مارکیٹ میں ٹماٹر کی قیمتیں بڑھنے سے کچن کے بعد اب ٹماٹر نے برگر اور پیزا سے بھی دوری اختیار کرنی شروع کردی ہے ۔ ٹماٹر کی آسمان چھوتی قیمتوں نے نہ صرف عام آدمی کی جیب کو متاثر کیا ہے