Bharat Express

Telangana Police

سراج نے عہدہ سنبھالنے کے بعد تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے بھی اظہار تشکر کیا ہے۔ سراج نے کئی بڑے مواقع پر ٹیم انڈیا کے لیے مہلک پرفارمنس دی ہے۔ انہیں یہ عہدہ اسی وجہ سے دیا گیا ہے۔

حیدرآباد سے اسدالدین اویسی کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں مادھوی لتا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مادھوی لتا کے خلاف حیدرآباد پولیس نے معاملہ درج کیا ہے۔

حیدرآباد میں اسی انتخابی تشہیرکے دوران نونیت رانا نے اسدالدین اویسی اوراکبرالدین اویسی پرتنقید کرتے ہوئے 15 سیکنڈ والا بیان بھی دیا تھا۔

ریاستی پولیس نے جمعہ کو تلنگانہ ہائی کورٹ میں کلوزر رپورٹ داخل کی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ہے کہ روہت کی خودکشی کے لیے کوئی بھی ذمہ دار تھا۔ اس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روہت ویمولا کا دیا گیا ذات کا سرٹیفکیٹ فرضی تھا۔

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے رکن اسمبلی اکبرالدین اویسی کے خلاف انتخابی تشہیر کے دوران ایک پولیس انسپکٹر کو کھلے عام دھمکی دینے کے معاملے میں مقدمہ درج ہوا ہے۔

جمعہ کے روز چوری کی کوشش کو دیکھنے کے بعد بینک حکام نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اور اس کی بنیاد پر تعزیرات ہند کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔