Bharat Express DD Free Dish

Tejashwi Yadav

Land For Job Scam Case: بہار کے نائب وزیراعلیٰ تیجسوی یادو نے مبینہ ’لینڈ فارجاب اسکیم‘ معاملے میں سی بی آئی کے سمن کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔

سی بی آئی نے حال ہی میں بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اور آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کی بیوی رابڑی دیوی سے پوچھ گچھ کی تھی۔

آر جے ڈی لیڈر نے طنز کیا، "وزیر داخلہ امت شاہ ہوں یا کوئی اور، ان ایجنسیوں کے ڈائریکٹر جو ایک ہی اسکرپٹ کو بار بار دہراتے ہیں، انہیں اب تبدیل کر دینا چاہیے۔" بہار کے ڈپٹی سی ایم تیجسوی یادو نے ای ڈی-سی بی آئی کی کارروائی پر حکومت کو نشانہ بنایا۔

ای ڈی ٹیم کو جتیندر یادو کے گھر سے کچھ مشکوک دستاویزات ملے ہیں۔ ان کے بارے میں گھر والوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی 15مقامات پر چھاپے ماری کی ہے۔ آر جے ڈی لیڈر ابو دوجانہ کے پھلواری شریف میں بھی چھاپے ماری ہورہی ہے

مہاگٹھ بندھن ریلی: آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو نے پورنیہ میں مہاگٹھ بندھن کے جلسہ عام میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پی ایم مودی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنایا۔

بہار جب موڑ لیتا ہے تو پورا ملک بدل جاتا ہے۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ رنگ بھومی میدان میں لاکھوں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ بہار میں ایک مضبوط اتحاد بن گیا ہے جو بی جے پی کو شکست دے گا۔

تیجسوی کے 2025 میں بہار کے وزیر اعلی بننے کے سوال کے بارے میں لالن سنگھ نے کہا کہ 2025 آنے میں ابھی وقت ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے 2025 میں گرینڈ الائنس کی قیادت پر بھی وہی کہا کہ یہ بھی اسی وقت دیکھا جائے گا۔

سی پی آئی-ایم کے 11ویں جنرل کنونشن میں کئی سیاسی جماعتوں نے شرکت کی۔ اس دوران 2024 لوک سبھا الیکشن کے لئے حکمت عملی تیار کی گئی۔

Bihar Cabinet Expansion: بہار کے وزیراعلیٰ نے سمادھان یاترا کے دوران ہفتہ کے روز بڑا بیان دیا ہے۔ ان کے بیان سے سیاست گرم ہے۔ وہیں کانگریس بھی اپنے فیصلے پر قائم ہے۔