Bilawal Bhutto Zardari: ہندوستان کے خلاف زہر اگلنے والے پاکستانی وزیر بلاول بھٹو نے کہا- ‘موت سے نہیں ڈرتا’، یہاں جانئے پورا معاملہ
پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ٹی ٹی پی کی طرف سے دی گئی دھمکی سے متعلق کہا کہ یہ لوگ موت سے ڈرتے ہوں گے، میں موت سے نہیں ڈرتا۔
1971 Surrender Picture:طالبان نے 1971کے بھارت-پاکستان جنگ کی فوٹو کی شئیر ، کہا ہم پر فوجی حملے کا نہ سوچے پاکستان ورنہ ویسا ہی ہوگا حشر
افغان طالبان کے نائب وزیراعظم احمد یاسر نے انتہائی سخت لہجے میں کستان کو دیا جواب۔ یاسر نے 1971 میں بھارت کے ہاتھوں پاکستانی فوج کی شرمناک شکست اور ہتھارر ڈالنےکی فوٹو شیئر کرتے ہوئے پاکستان کو کی تنبیہ
Tehreek-e-Taliban Pakistan:پاکستان ٹی ٹی پی کے خلاف فوجی حملے پر غور کر رہا ہے
ایکسپریس ٹریبیون نے رپورٹ کیا کہ ٹی ٹی پی کے زیر اہتمام حملوں میں اضافے نے متعلقہ حکام کو پچھلی حکومت کی طرف سے اختیار کی گئی حکمت عملی پر دوبارہ غور کرنے پر مجبور کر دیا ہے





