Tariff on India:بھارت پر آج صبح ساڑھے 9 بجے سے 50فیصد ٹیرف نافذ، کن اشیاء پر پڑے گا اثر؟
پہلے ان پر 2.1فیصد ٹیرف تھا، جو اب بڑھ کر 52فیصد ہو جائے گا۔ یہ شعبہ بھی بھارت میں بڑے پیمانے پر روزگار فراہم کرتا ہے، جس میں 50 لاکھ سے زائد افراد کام کرتے ہیں۔
Trump extra Tariffs Effect: بھارت ٹیرف کے دباؤ کے آگے نہیں جھکا، ٹرمپ کو کرارا جواب – ہم تیل وہیں سے خریدیں گے جہاں ملے گا سستا
بھارت خام تیل درآمد کرتا ہے اور ریفائن شدہ پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ امریکہ بھی ان ممالک میں شامل ہے جو بھارت سے ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات خریدتے ہیں۔
PM Modi to chair a high level meeting today: ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنا رہی ہے حکومت، پی ایم مودی آج کریں گے ہائی لیول میٹنگ کی صدارت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ہندوستان سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کیا تھا۔ یہ فیصلہ پہلے سے لاگو 25 فیصد ٹیرف کے علاوہ ہے جو 20 جولائی سے لاگو تھا۔ اس طرح کل ٹیرف اب 50 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اس کی وجہ ہندوستان کی طرف سے روسی خام تیل کی مسلسل درآمد کو بتایا ہے۔
Trump hints at secondary sanctions on India: ’’ابھی تو صرف 8 گھنٹے ہوئے ہیں…‘‘، بھارت کے خلاف 50 فیصد ٹیرف کے بعد ٹرمپ نے دیا سیکنڈری سینکشن کا اشارہ
جب ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ چین روس سے تیل بھی خریدتا ہے تو پھر بھارت کو ہی کیوں نشانہ بنایا گیا، ٹرمپ نے واضح اشارہ دیا کہ ہم بھارت پر سیکنڈری سینکشن لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ ایسا کئی دوسرے ممالک پر بھی لاگو کیا جا سکتا ہے، جس میں ایک چین بھئی ہو سکتا ہے۔
Trump threatens India again over oil ties with Russia: ٹرمپ نے روس سے تیل خریدنے پر ایک بار پھر دی ہندوستان کو ’’ٹیرف دھمکی‘‘، کہا-ہندوستان کو یوکرین میں مارے جانے والوں کی کوئی پرواہ نہیں
تاہم سرکاری ذرائع کے مطابق امریکی ٹیرف کا ہندوستانی معیشت پر ’’نہ کے برابر‘‘ اثر پڑے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ جی ڈی پی کا نقصان 0.2 فیصد سے زیادہ ہونے کا امکان نہیں ہے۔
US postpones tariff imposed on India: امریکہ نے بھارت پر لگائے گئے ٹیرف کو ٹالا، جانئے نئی تاریخ
حزب اختلاف نے ٹرمپ کی طرف سے بھارت پر لگائے گئے اس ٹیرف پر سوالات اٹھائے ہیں۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ہندوستان پر 25 فیصد امریکی ٹیرف کے بعد حکومت کی پالیسی پر سوال اٹھایا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ بی جے پی ملک کو چلانا نہیں جانتی۔ اس حکومت نے ملک کی پوری معیشت کو تباہ کر دیا ہے۔
US to develop ‘massive reserves’ in Pakistan: ٹرمپ نے کہا، کون جانے، ہو سکتا ہے پاکستان کسی دن بھارت کو بیچے تیل
ٹرمپ نے ہندوستانی برآمدات پر 25 فیصد ٹیرف کا اعلان کرتے ہوئے یہ اشارہ بھی دیا ہے کہ خام تیل اور دفاعی ساز و سامان کے لیے روس کے ساتھ ہندوستان کی مسلسل شراکت داری کے جواب میں اقتصادی دباؤ میں مزید اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
US China Slash Tariffs: امریکہ – چین نے محصولات میں کردی کمی، کیا تجارتی وار اب ہو جائے گی ختم ؟
جنیوا میں دو دن تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد امریکا نے چین سے درآمد کی جانے والی اشیا پر محصولات کو 145 فیصد سے کم کر کے 30 فیصد کرنے پر اتفاق کیا۔
US Tariff On Movies: ٹرمپ کی ایک اور اسٹرائک، امریکہ سے باہر بننے والی فلموں پر لگے گا 100 فیصد ٹیرف
صدر ٹرمپ کا یہ فیصلہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری ٹیرف وار کے درمیان سامنے آیا ہے۔ 10 اپریل کو چین نے اعلان کیا کہ اس نے چینی مارکیٹ میں ہالی ووڈ فلموں کی ریلیز کو قدرے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
U.S. Vice President J.D. Vance: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اپنے اہل خانہ کے ساتھ دہلی پہنچے، ڈنر ٹیبل پر پی ایم مودی کے ساتھ اہم موضوع پر بات چیت
آپ کو بتاتے چلیں کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سمیت 60 ممالک پر محصولات عائد کر رکھے ہیں،





