Bharat Express

TANZANIA

چوک پوائنٹس سمندر میں تنگ لین ہیں جہاں ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہوتا ہے۔ چوک پوائنٹس کو بلاک کرنا آسان ہے، جو اس راستے پر تمام ٹریفک کو روک سکتا ہے۔ اگر سمندری ٹریفک روک دی گئی تو تمام تجارتی رکاوٹ سے ترقی یافتہ ممالک کی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

تقریب کے 12 ججوں میں فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا، کریتی سینن، پوجا ہیگڑے، کرکٹر ہربھجن سنگھ سمیت کئی مشہور شخصیات شامل تھیں۔ یہ پروگرام سونی لائیو پر براہ راست دکھایا جا رہا تھا۔ فلمساز کرن جوہر اور سابق مس ورلڈ میگن ینگ نے تقریب کی میزبانی کی۔

ہ ہندوستان اور تنزانیہ کے تعلقات میں آج کا دن ایک تاریخی دن ہے۔آج ہم اپنی پرانی دوستی کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ  کے رشتے سے جوڑ رہے ہیں۔آج کی میٹنگ میں ہم نے مستقبل کی اس اسٹریٹجک شراکت داری کی بنیاد رکھنے والے کئی نئے اقدامات کی نشاندہی کی۔ہندوستان اور تنزانیہ باہمی تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے ایک دوسرے کے اہم شراکت دار ہیں۔

آئی آئی ٹی تنزانیہ میں اپنا پہلا بیرون ملک کیمپس کھولنے جا رہا ہے۔ آئی آئی ٹی کا پہلا کیمپس جانجی بارمیں کھلے گا، جس میں 50 گریجویٹ طلبا اور 20 ماسٹرس طلبا کو داخلہ ملے گا۔ جانجی بار میں آئی آئی ٹی مدراس کے نام سے نیا آئی آئی ٹی کیمپس قائم کیا جائے گا۔

IIT Zanzibar اکتوبر 2023 میں 50 انڈرگریجویٹ طلباء اور 20 ماسٹرز طلباء کے بیچ کے ساتھ اپنے دروازے کھولے گا۔ پہلے سال کے لیے یہ ادارہ ڈیٹا سائنس اور مصنوعی ذہانت کے کورسز پیش کرے گا۔

دارالسلام، 7 نومبر  (  بھارت   ایکسپریس ) تنزانیہ کا ایک مسافر طیارہ، جس میں مبینہ طور پر 40 افراد سوار تھے، اتوار کی صبح تنزانیہ کے مغربی علاقے کاگیرا کے ہوائی اڈے پر لینڈ کرنے سے قبل جھیل وکٹوریہ کے ساحل پر گر کر تباہ ہو گیا۔ کاگیرا کے علاقائی پولیس کمانڈر، ولیم مومپگھلے نے …