Bharat Express DD Free Dish

Tamim Iqbal

 بنگلہ دیش کے گھریلو کرکٹروں کی تنخواہ میں زبردست اچھال آیا ہے۔ یہ فیصلہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین تمیم اقبال نے لیا ہے۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی میچ فیس میں بھی اضافہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ گزشتہ برس بی سی بی انتخابات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد کیا گیا۔ 11 مارچ کو کھیل کی وزارت کی جانب سے شروع کی گئی تحقیقات میں ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، جسے 6 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات میں دھاندلی، بدانتظامی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی جانچ سونپی گئی تھی۔

بی سی بی کی ایڈہاک کمیٹی نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو نیا صدر مقرر کر دیا ہے۔ تمیم کی تقرری نیشنل اسپورٹس کونسل کی جانب سے امین الاسلام کی قیادت والے موجودہ بورڈ کو تحلیل کرنے کے بعد کی گئی۔ گزشتہ سال بی سی بی کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کے انکشاف کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا۔

چاروں طرف سے تنقید کا سامنا کرنے کے بعد بی سی بی بیک فٹ پر آ گیا ہے۔ بدھ کی شام بورڈ نے ایک سرکاری بیان جاری کرتے ہوئے نجمل الاسلام کے بیان سے خود کو مکمل طور پر الگ کر لیا۔ بی سی بی نے واضح کیا کہ یہ خیالات نجمل الاسلام کے ذاتی ہو سکتے ہیں،

ڈھاکہ پریمیئر لیگ (ڈی پی ایل) میچ کے دوران دل کا دورہ پڑا، کرک بز کے مطابق بی سی بی کے ڈاکٹر نے بتایا، "تمیم نے سینے میں درد کی شکایت کی اور انہیں قریب کے اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کی جانچ کی۔"

Tamim Iqbal Retirement: بنگلہ دیشی کرکٹر نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے مجھے میرے علاج کے لئے ڈیڑھ ماہ دیا ہے۔ ذہنی طور پر ٹھیک ہونے کے بعد میں باقی کے میچ کھیلوں گا۔