France issues arrest warrant for Syrian President Assad: فرانس نے ملک شام کے صدر بشار الاسد کی گرفتاری کیلئے بین الاقوامی وارنٹ جاری کیا
اگست 2013میں شامی اپوزیشن کے کارکنوں نے یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کی تھیں جن میں مشرقی غوطہ میں کیمیائی حملوں کے اثرات دکھائے گئے تھے۔ ان ویڈیوز میں زمین پر پڑی درجنوں لاشوں کی تصویریں بھی شامل تھیں، جن میں سے بیشتر بچوں کی تھیں۔ان مناظر کی وجہ سے عالمی غم و غصے اور مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
Israel-Palestine War: اسرائیل نے لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ کی چوکی کو بنایا نشانہ، اسرائیل میں اب تک 300 افراد ہو چکے ہیں ہلاک، غزہ میں بھی کم از کم 256 لوگوں کی گئیں جانیں
حماس کے حملوں کی وجہ سے اب تک 300 سے زائد اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اس حملے میں اب تک 1800 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ اتوار کی صبح تک کے اعداد و شمار کے مطابق اسرائیل میں حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 1864 ہے۔
Assad visits China seeking funds: ملک شام میں صبحِ نو کی امید،قریب 20 سال بعد مدد کیلئے چین پہنچے صدر بشار الاسد
ملک شام کے صدر آج چین کے مشرقی شہر ہانگژو پہنچے جہاں وہ ہفتہ کو ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی فوٹیج سے ظاہر ہوتا ہے کہ شامی صدر کے ایئر چائنا کے طیارے کا شاندار موسیقی اور رنگ برنگے ملبوسات پہنے فنکاروں کی قطاروں سے استقبال کیا گیا
Aleppo Airport Damaged: اسرائیلی حملوں سے حلب کے ہوائی اڈے کو نقصان پہنچا، خدمات معطل
ملک کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے فوج کے ایک اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ بحیرہ روم سے اسرائیلی طیاروں نے صبح 4.30 بجے کے قریب حملہ کیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔
Bomb Blast in Syria: شام کے دارالحکومت کے قریب مزار پر بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق، جمعرات کو شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں سیدہ زینب کے مزار شہر کے باہر ایک گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا، جس میں متعدد افراد ہلاک اور دیگر زخمی ہو گئے۔
Kazakhstan abruptly announces it will no longer host Syria talks: قزاقستان اب ‘شام مذاکرات’ کی میزبانی نہیں کرے گا، قزاقستان کا فیصلہ حیران کن: روس
سابق سوویت ملک نے 2017 سے شام کے تنازع کو حل کرنے کے طریقوں پر روس، ترکی، شام اور ایران کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے لیے جگہ فراہم کی ہے۔
Syria: شام میں بارودی سرنگ کے دھماکوں میں اب تک 55 افراد ہلاک
واچ ڈاگ گروپ نے کہا کہ اسی عرصے کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکوں سے 28 بچوں اور چار خواتین سمیت 118 افراد زخمی ہوئے۔
New earthquake: ترکیہ اور شام میں ایک بار پھر زلزلے کے شدیدجھٹکے، ریکٹر اسکیل پر 6.4 کی شدت
ترکیہ اور شام میں زلزلے کے باعث کئی عمارتیں منہدم ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی میں اس زلزلے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جب کہ 213 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Damascus: اسرائیل نے زلزلے سے متاثرہ شام کے دارالحکومت دمشق پر میزائل حملہ کیا، 15 افراد ہلاک
اسرائیل کا شام پر میزائل حملہ: شام میں اسرائیل کے حملہ میں 53 افراد ہلاک۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش پر عائد کی گئی تھی۔
Turkiye-Syria Earthquake: ترکیہ میں شدید زلزلے کے 160 گھنٹے بعد انسان کو ملبے سے نکالا گیا
روسی صدر ولادیمر پوتن کے ذریعہ دونوں ممالک کے لیڈروں کے بیچ بات چیت کے بعد روس نے گزشتہ ہفتہ ترکیہ اور شام میں بچائو دل کی ایک ٹیم بھیجی ۔