India’s renewable energy capacity rises: بھارت دنیا کا تیسرا سب سے بڑا سولر توانائی پیدا کرنے والا ملک، قابل تجدید توانائی کی مجموعی صلاحیت بڑھ کر 250.64 گیگاواٹ ہوئی
نئی دہلی: بھارت کی کل نصب شدہ قابل تجدید توانائی (Renewable Energy) کی صلاحیت 31 اکتوبر تک بڑھ کر 250.64 گیگاواٹ ہو گئی ہے، جس میں سب سے زیادہ حصہ سولر انرجی کا ہے۔ اس کی تفصیلات مرکزی حکومت نے بدھ کے روز پارلیمنٹ میں پیش کیں۔ سولر، ونڈ اور بایوماس میں نمایاں اضافہ نئے …
India ranks 9th in terms of forest area: وزیراعظم مودی کی پالیسیوں کی بدولت جنگلاتی رقبے کے لحاظ سے دنیا میں نویں مقام پر پہنچا ہندوستان
مرکزی وزیر بھوپندر یادو نے اس کامیابی کا سہرا مودی حکومت کی جنگلاتی پالیسیوں، ماحولیاتی مشن ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ اور ریاستی سطح پر کیے گئے شجر کاری کے وسیع اقدامات کو دیا۔
Adani Group Chairman Gautam Adani: گوتم اڈانی کا شیئر ہولڈرز کے نام پیغام، ’’مشکلوں نے ہماری بنیاد کو مزید مضبوط بنایا، اب ہمارا سفر اور بھی بڑی منزلوں کی طرف ہے‘‘
’’مجھے ہمیشہ احساس رہا کہ اس طوفان نے سرمایہ کاروں، بینکروں، سپلائرز اور پارٹنرز کے ذہنوں میں تشویش پیدا کی۔ لیکن آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی طاقت بنا۔ آپ کے صبر اور بھروسے نے ہمیں سہارا دیا اور ہمیں مزید مضبوط کیا۔‘‘
Delighted to meet German Foreign Minister: وزیراعظم نریندر مودی کی جرمن وزیر خارجہ سے ملاقات، اسٹریٹجک شراکت داری کے 25 سال مکمل، تعاون کے نئے امکانات پر گفتگو
جرمن وزیر خارجہ ویڈفل نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت اور جرمنی نے سلامتی و دفاع، معیشت و تجارت اور ہنرمند افرادی قوت جیسے شعبوں میں شراکت داری کو وسعت دینے کے لیے مثبت پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے یوکرین میں جنگ بندی کی بھارتی اپیل کو سراہا اور کہا کہ یہ اقدام یورپ کے لیے اہم ہے۔
India’s renewable energy sector: بھارت کے قابل تجدید توانائی شعبے میں 2025 کی پہلی ششماہی میں 11.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
ریکارڈ سطح کی سرگرمی، مگر نئے حکومتی ضوابط سے آئندہ برسوں میں گرین اوپن ایکسیس منصوبے متاثر ہونے کا خدشہ۔ سال 2024 میں بھارت نے کلین پاور آکشنز میں ایک اہم سنگِ میل عبور کیا، جہاں 59 گیگاواٹ (AC) صلاحیت کے منصوبے الاٹ کیے گئے — جو پچھلے سال کے مقابلے میں دو گنا سے زیادہ ہے۔
PM lauds establishment of green hydrogen plant: وزیراعظم مودی نے ’میک ان انڈیا‘ گرین ہائیڈروجن پلانٹ کو قابل ستائش قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ملک کے نیٹ زیرو وژن کو عملی جامہ پہنانے کی جانب ایک بڑی پیش رفت
یہ گرین ہائیڈروجن پلانٹ خود کفالت، پائیداری اور ماحولیاتی تحفظ کی جانب ایک مضبوط قدم ہے اور بھارت کی توانائی کے مستقبل کی ایک جھلک بھی ہے۔





