Bharat Express

Surya Kumar Yadav

سوریہ کمار یادو نے کہا، "بہت سے ایسے کھلاڑی ہیں جنہوں نے ٹیسٹ ٹیم میں اپنی جگہ بنانے کے لیے سخت محنت کی ہے۔ میں بھی اس ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں۔

بھارت اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ منگل 30 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد ون ڈے سیریز جمعہ 2 اگست سے شروع ہوگی۔ ون ڈے سیریز کا آخری میچ بدھ 07 اگست کو کھیلا جائے گا۔

آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے پہلے میگا آکشن ہونا ہے، جس میں ابھی تک کے ضوابط کے مطابق، ہر فرنچائزی کو صرف 4 ہی کھلاڑیوں کوریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، لیکن اس بار ٹیمیں اس میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔

نہ صرف روہت شرما بلکہ جسپریت بمراہ اور سوریہ کمار یادو بھی آئی پی ایل 2024 کے بعد ممبئی انڈینس چھوڑ سکتے ہیں۔ روہت شرما کو ایم آئی کے ساتھ 14 سال کا تجربہ ہے، سوریہ کمار یادو کو 9 سال کا تجربہ ہے اور جسپریت بمراہ کو اس ٹیم کے ساتھ 12 سال کا تجربہ ہے۔

انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں سرفراز  خان نے راجکوٹ میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ڈیبیو کیا۔ ڈیبیو میچ میں سرفراز نے 62 اور 68ناٹ آؤٹ  رنز کی شاندار اننگز کھیل کر کافی سرخیاں بٹوریں۔