Mann Ki Baat: ’’پہلے دہشت گردانہ حملوں کے بعد انتظار ہوتا تھا، اب زیرو ٹالرنس پالیسی…‘‘، ’من کی بات‘ میں پی ایم مودی کا بیان
اپنے امریکہ کے دورے کو یاد کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ مجھے یاد ہے، 2014 میں وزیر اعظم بننے کے بعد جب میں امریکہ گیا تھا تو نیویارک میں ان بے قصور شہریوں کو خراج عقیدت پیش کرنے پہنچا تھا۔ آج ایک بار پھر ہندوستان کے کروڑوں شہریوں کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
Operation Sindoor: پہلگام حملے کے بدلے ہندوستان کا ’’آپریشن سندور‘‘، پاکستان پر ایئر اسٹرائیک، 9 دہشت گردانہ ٹھکانوں کو کیا تباہ
ہندوستان نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لیتے ہوئے پاکستان کے کئی دہشت گردانہ ٹھکانوں پر سرجیکل اسٹرائیک کی ہے۔ "آپریشن سندور" نام سے شروع ہوئے اس آپریشن میں مظفرآباد، کوٹہلی اور بہاول پور جیسے مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاکستانی میڈیا نے بھی دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔
Today’s India does not remain silent: آج کا ہندوستان خاموش نہیں رہتا، گھروں میں گھس کر مارتا ہے،سرجیکل اور ایئراسٹرائیک کرتا ہے:پی ایم
آج، گزشتہ 10 سالوں میں، ہندوستان ایسی حالت پر پہنچ گیا ہے کہ ہمیں خود سے مقابلہ کرنا ہے، اپنا ریکارڈ توڑنا ہے اور ترقی کے سفر کو اگلے درجے پر لے جانا ہے۔ ہم نے گزشتہ 10 سالوں میں جو رفتار حاصل کی ہے، اب مقابلہ اس کو تیز رفتاری پر لے جانے کا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے راجناتھ سنگھ نے دی سرجیکل اسٹرائیک کی وارننگ، کہا- دہشت گردوں کو پاکستان میں گھس کر ماریں گے
وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ ہندوستان ہمیشہ سے پڑوسی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات بنانا چاہتا ہے۔ اس نے کبھی کسی ملک پرحملہ نہیں کیا ہے۔
Surgical Strike In PoK: کیا پی او کے میں گھس کر ہندوستانی فوجیوں نے کی سرجیکل اسٹرائیک؟ فوج نے جاری کیا بیان، کہی یہ بڑی بات
ہندوستانی فوج نے میڈیا میں چل رہی سرجیکل اسٹرائیک کی خبروں کی تردید کی ہے۔ فوج کے پی آراو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجوری-پونچھ علاقے میں سرجیکل اسٹرائیک کئے جانے کی ایک خبر ایک ہندی اخبارمیں شائع کی گئی ہے۔
Asaduddin Owaisi attacked on HM Amit Shah: امت شاہ کو اویسی کا چیلنج، کہا- ہمت ہے تو چین پر سرجیکل اسٹرائیک کرکے دکھائیں وزیر داخلہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے مرکزکی بی جے حکومت پرایک بار پھر سے حملہ بولا ہے۔
Digvijaya Singh On Surgical Strike: سرجیکل اسٹرائیک پر متنازعہ بیان دینے والے دگوجے سنگھ کے بیان سے کانگریس نے بنائی دوری، جے رام رمیش نے کہا- یہ ان کا ذاتی نظریہ
Jairam Ramesh Tweet on Digvijaya Singh Statement: سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہوئے کانگریس لیڈر دگوجے سنگھ نے مودی حکومت سے ثبوت مانگا۔ ان کے اس بیان سے کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے ان کا ذاتی نظریہ قرار دیا۔





