Bharat Express

Supriya Sule

ایم پی سپریا سولےایک انٹرویو میں کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کا نظریہ مضبوط نہ ہوتا تو وہ 2017 میں کابینہ کی وزیر ہوتیں۔

این سی پی شرد پوار گروپ کا انضمام کانگریس میں کیا جائے گا، اس سے متعلق قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ راجیہ سبھا الیکشن کے بعد ممکن ہے کہ کانگریس میں انضمام کردیا جائے۔

شرد پوار سے ملاقات کے بعد اجیت پوار دہلی روانہ ہو گئے۔ اجیت پوار کے ساتھ پرفل پٹیل بھی موجود تھے۔ انہوں نے دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات کی۔

سپریہ سولے نے ٹویٹ کر کے کہا، یہ ایکناتھ شندے کی خونی ٹرپل انجن والی حکومت ہے۔ ای ڈی ، سی بی آئی اور  انکم ٹیکس کا استعمال کرکووڈ میں اچھا کام کررہی  ادھو جی کی حکومت کو گرانے کا کام  بی جے پی نے کیا ہے

شرد پوار 12 اگست کو دوپہر 1 بجے کے قریب کورےگاؤں پارک علاقے میں تاجر اتل چوردیا کی رہائش گاہ پہنچے اور تقریباً 5 بجے انہیں جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کو مبینہ طور پر تقریباً 7.45 بجے کار میں کیمپس سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا۔

این سی پی کے دو گروپوں میں تقسیم ہونے کے بعد اجیت پوار اور شرد پوار کی خفیہ میٹنگ پر سپریا سولے نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

حزب اختلاف کی اتحادی جماعتوں (I.N.D.I.A) نے پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کے منی پور کے بارے میں دونوں ایوانوں میں بیان کا مطالبہ کیا۔

لوک سبھا الیکشن سے پہلے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں بڑی ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سپریا سولے اور پرفل پٹیل کو این سی پی کا کارگزار صدر بنایا گیا ہے۔