Bharat Express DD Free Dish

Sunrisers Hyderabad

آئی پی ایل 2016 میں آر سی بی کو پہلے سات میچوں میں سے پانچ میں شکست ہوئی تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے بعد وراٹ  کوہلی کی ٹیم نے باقی سات میچوں میں چھ میچ جیتے اور پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر آ گئی۔

27 مارچ کو ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان آئی پی ایل کا میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع کے ایک گاؤں میں دیکھا جا رہا تھا اور ممبئی کے روہت شرما کو آؤٹ کرنے پر ہنگامہ ہوا۔

آشوتوش نے گزشتہ سال اکتوبر میں کھیلی گئی ۔سید مشتاق علی ٹرافی میں کافی سرخیاں اپنے نام کی تھیں ۔جب انہوں نے صرف گیارہ گیندوں میں نصف سنچری بنا کر یوراج سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا ۔

اپنے گزشتہ  5 میچوں میں یس آر ایچ کو پی بی کے ایس پر 3-2 کی برتری حاصل ہے۔ اس میں گزشتہ سیزن میں حیدرآباد کی واحد جیت شامل ہے۔

آئی پی ایل میں ایک بلے باز کے طور پر وینندو ہسرنگا کا اسٹرائیک ریٹ 98.63 ہے اور 7.2 کی اوسط سے صرف 72 رنز ہیں۔

آئی پی ایل 2024 میں 5 اپریل کو ہوئے میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے سلو پچ پرچنئی سپرکنگس کو آسانی سے 6 وکٹ سے ہرا دیا ہے۔

سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم آج اپنا تیسرا میچ گجرات ٹائٹنز کے خلاف کھیل رہی ہے۔ اس میچ سے پہلے ہی وینندو ہسرنگا کے باہہر ہونے کی خبر آئی تھی۔

ہاردک پانڈیا جب سے ممبئی کے کپتان بنے ہیں انہیں تنقید کا سامنا  کرنا  پڑرہا ہے۔ ہاردک  پانڈیانے ممبئی کے سابق کپتان روہت شرما کی جگہ لی ہے۔

سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف ہاردک پانڈیا کے علاقہ باقی بلے بازوں کی بات کریں تو ایشان کشن نے 13 گیندوں پر 34 رن بنائے۔ روہت شرما نے 216.67 کی اسٹرائیک سے بلے بازی کی۔

ابھیشیک شرما نے اس میچ میں صرف 23 گیندیں کھیلی جس میں انہوں نے 3 چوکوں اور 7  چھکوں کی مدد سے 63 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔