Bharat Express DD Free Dish

Sunrisers Hyderabad

انڈین پریمیئرلیگ (آئی پی ایل) کے 19ویں ایڈیشن کے دوران آرسی بی اورایل ایس جی کے ساتھ ہوئے تنازعہ سے متعلق سن رائزرس حیدرآباد آرپار کے موڈ میں نظرآرہی ہے۔ ان دونوں مقابلوں میں ایس آرایچ کو ہارکا سامنا کرنا پڑا تھا۔

ایک وقت کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے 10.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 120 رنز بنا لیے تھے اور جیت قریب نظر آ رہی تھی، لیکن رگھوونشی کے رن آؤٹ ہوتے ہی ٹیم لڑکھڑا گئی۔ اس کے بعد صرف 41 رنز کے اندر کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے باقی سات وکٹیں گنوا دیں اور پوری ٹیم 161 رنز پر سمٹ گئی۔

آئی پی ایل 2023 کے بعد بھارتی بلے بازوں میں پاور پلے کے دوران صرف ابھیشیک شرما (176.56) کا اسٹرائیک ریٹ رہانے (167.78) سے بہتر ہے۔ حالانکہ، رہانے کے لیے مسئلہ یہ ہے کہ پاور پلے کے بعد ان کا اسٹرائیک ریٹ کم ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

آئی پی ایل دنیا کی سب سے مقبول ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگوں میں شمار ہوتی ہے اور ہر سال اس کے افتتاحی میچ کو خاص اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ آئی پی ایل 2026 کے پہلے میچ میں دو مضبوط ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ رائل چیلنجرز بنگلورو اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کی وجہ سے نفسیاتی برتری حاصل کرنے کی کوشش کرے گی۔

آئی پی ایل 2026 سے قبل تین ٹیموں نے ایشان کشن کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ سن رائزرس حیدرآباد نے انہیں 2025 میں 11.25 کروڑ روپے میں خریدا تھا، لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا وہ ریلیز ہوں گے۔

کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے سن رائزرس حیدرآباد کو80 رنوں سے ہرا دیا ہے۔ وینکٹیش ایئر اورویبھو اروڑہ کے کے آر کی جیت کے ہیرو بنے۔

سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رائلز کو 44 رن رنوں سے شکست دے دی۔ ایشان کشن نے اس میچ میں بنا وکٹ گنوائے 106 رن کی آتشی پاری کھیلی

کشن نے اپنی اننگز کے دوران 11 چوکے اور چھ چھکے لگائے، جس سے سن رائزرس حیدرآباد کو 20 اوورز میں 286/6 تک پہنچنے میں مدد ملی۔ یہ آئی پی ایل کی تاریخ میں ٹیم کا دوسرا سب سے بڑا اسکور بھی تھا، جو پچھلے سیزن میں رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف ایس آر ایچ کے اسکور سے ایک رن کم تھا۔

کے کے آر آئی پی ایل 2024 کے پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بن گئی تھی۔ اس نے پہلے کوالیفائر میں حیدرآباد کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی۔ فائنل میچ سے جڑی ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ گزشتہ 7 سیزن میں صرف وہی ٹیم جیت سکی ہے۔

کولکاتہ اور حیدرآباد کے درمیان فائنل میچ چنئی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ یہاں کی پچ اسپنرز کے لیے مددگار ہے۔ ایسے میں پچ کے معاملے میں کے کے آر کا ہاتھ اوپر دکھائی دے رہا ہے۔ درحقیقت، اگر ہم دونوں ٹیموں کے اسپنروں کو دیکھیں تو کولکاتہ کے پاس بہترین اسپن گیند باز ہیں۔