Bharat Express

Sunrisers Hyderabad

آئی پی ایل 2024 کے 57ویں مقابلے میں سن رائزرس حیدرآباد نے لکھنو سپرجائنٹس 10 وکٹ سے ہرایا۔ ابھیشیک شرما، ٹریوس ہیڈ نے طوفانی اننگ کھیلی۔

آئی پی ایل 2024 کے 55ویں مقالے میں ممبئی انڈینس کو سن رائزرس حیدرآباد کے خلاف شاندار جیت ملی ہے۔ ممبئی کی اس جیت کے بعد پوائنٹ ٹیبل کی دوڑ بے حد دلچسپ ہوگئی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پوائنٹ ٹیبل کی صورتحال اب کیا ہے۔

حیدرآباد نے اس سیزن میں اب تک 7 میچ کھیلے ہیں، جن میں اس نے 5 جیتے ہیں۔ حیدرآباد 5 جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر ہے۔

دہلی کیپٹلس کے خلاف میچ میں سن رائزرس حیدرآباد کہاں 400 رن بنانے کے خواب دیکھ رہی تھی، لیکن دیکھئے کلدیپ یادو نے میچ پلٹ کر رکھ دیا۔

کیا بنگلورو میں میچ کے دوران بارش ہوگی؟ تو ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اطلاعات کے مطابق آج بنگلورو میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ درجہ حرارت 25 ڈگری کے آس پاس رہے گا۔

آئی پی ایل 2016 میں آر سی بی کو پہلے سات میچوں میں سے پانچ میں شکست ہوئی تھی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس کے بعد وراٹ  کوہلی کی ٹیم نے باقی سات میچوں میں چھ میچ جیتے اور پوائنٹس ٹیبل میں دوسرے نمبر پر آ گئی۔

27 مارچ کو ممبئی انڈینز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان آئی پی ایل کا میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع کے ایک گاؤں میں دیکھا جا رہا تھا اور ممبئی کے روہت شرما کو آؤٹ کرنے پر ہنگامہ ہوا۔

آشوتوش نے گزشتہ سال اکتوبر میں کھیلی گئی ۔سید مشتاق علی ٹرافی میں کافی سرخیاں اپنے نام کی تھیں ۔جب انہوں نے صرف گیارہ گیندوں میں نصف سنچری بنا کر یوراج سنگھ کا ریکارڈ توڑ دیا تھا ۔

اپنے گزشتہ  5 میچوں میں یس آر ایچ کو پی بی کے ایس پر 3-2 کی برتری حاصل ہے۔ اس میں گزشتہ سیزن میں حیدرآباد کی واحد جیت شامل ہے۔

آئی پی ایل میں ایک بلے باز کے طور پر وینندو ہسرنگا کا اسٹرائیک ریٹ 98.63 ہے اور 7.2 کی اوسط سے صرف 72 رنز ہیں۔