BPSC Protest: پرشانت کشور کی بھوک ہڑتال دوسرے دن بھی جاری،’ باپو کی لاٹھی کے قریب بیٹھنے سے لڑائی مضبوط نہیں ہوتی‘
جب پرشانت کشور سے پوچھا گیا کہ آپ غیر قانونی طریقہ سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں اور حکومت کہہ رہی ہے کہ یہ جگہ احتجاج کے لیے نہیں ہے؟ اس پر انہوں نے کہا کہ اس میں غیر قانونی کیا ہے۔
Patna Protest: پرشانت کشور کے خلاف پٹنہ میں درج کیا گیا مقدمہ، بی پی ایس سی امیدواروں کو اکسانے اور سڑک پر ہنگامہ کرنے کا الزام
بہار پبلک سروس کمیشن کے امیدواروں کے ہنگامے اور مظاہرے کے بعد پرشانت کشور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پرشانت کشور کی پارٹی کے ریاستی صدر منوج بھارتی کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Patna Protest: پٹنہ میں سی ایم ہاؤس جا رہے بی پی ایس سی کے طلباء پر لاٹھی چارج
پٹنہ میں اجازت نہ ملنے کے باوجود بی پی ایس سی کے امیدوار آج (29 دسمبر) گاندھی میدان میں احتجاج کر رہے ہیں۔ پولیس نے امیدواروں کو مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔
Students protest against BPSC: پٹنہ میں پھر ہنگامہ-وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ تک مارچ کرنا چاہتے تھے طلباء، پولیس نے روکا
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں بی پی ایس سی کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے۔ اتوار کی شام احتجاجی طلباء نے اپنے مطالبات کے ساتھ سی ایم نتیش کمار کی رہائش گاہ تک مارچ کرنے کی کوشش کی۔