India-UK Partnership Gets New Boost: بھارت-برطانیہ شراکت داری کو نئی مضبوطی: کریٹیکل منرلز سپلائی چین آبزرویٹری سینٹر کا افتتاح
بھارت-برطانیہ شراکت داری نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ کریٹیکل منرلز گلوبل سپلائی چین آبزرویٹری (جی ایس سی او) سیٹلائٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔
Chai Pe Charcha with PM Keir Starmer :پی ایم مودی نے برطانیہ میں نمائش کا کیا مشاہدہ، پی ایم اسٹارمر کے ساتھ چائے پر کی چرچا
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو چیکرز میں اپنے پرتپاک استقبال کے لیے برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کا شکریہ ادا کیا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ ان کی بات چیت ہندوستان-برطانیہ تعلقات کو گہرا کرنے کے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
PM Modi London visit: پی ایم مودی نے برمنگھم میں اسٹریٹ کرکٹ ہب کے کھلاڑیوں سے کی بات،پریمئر لیگ ٹرافی کے سامنے پی ایم اسٹارمر سے ملایا ہاتھ
واضح رہے کہ پی ایم مودی برطانیہ کے دو روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ پی ایم مودی نے جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدے (سی ای ٹی اے) پر دستخط کو ہندوستان-برطانیہ تعلقات کے ایک نئے باب کے طور پر سراہا ہے۔
India-UK trade deal: ہندوستان-برطانیہ کے مابین تاریخی تجارتی معاہدے پر وزیرتجارت پیوش گوئل نے دونوں ممالک کے سربراہان و عوام کو دی مبارکباد
اس تاریخی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مرکزی وزیرتجارت پیوش گوئل کا اہم رول ہے۔ انہوں نے مسلسل اس سلسلے میں میٹنگ کی ہیں اور اس کے بعد اس کو حتمی شکل تک پہنچایا ہے اور آج جب پی ایم مودی نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ اس پر دستخط کیا تو پیوش گوئل نے کھلے دل سے مبارکباد دی ہے۔
India and U.K. sign Free Trade Agreement: ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی معاہدہ، پی ایم مودی نے ایف ٹی اے پر کیادستخط، جانئے کیا کیا چیزیں ہوسکتی ہیں سستی
ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان یہ ایف ٹی اے نہ صرف معاشی بلکہ اسٹریٹجک تعلقات کو بھی مضبوط کرتا ہے۔ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو 2030 تک 120 بلین ڈالر تک بڑھانے کے ہدف کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
PM Modi departs for United Kingdom: وزیر اعظم نریندر مودی برطانیہ روانہ، آزاد تجارتی معاہدہ، دفاعی تعاون اور خالصتان نواز شدت پسندوں پر کارروائی ایجنڈے میں شامل
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز اپنے دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں برطانیہ روانہ ہو گئے۔ اس دورے کے دوران وہ بعد میں مالدیپ بھی جائیں گے۔ 23 تا 24 جولائی تک ہونے والے اس برطانوی دورے کا مقصد باہمی تعلقات کو فروغ دینا ہے، جس میں ہند-برطانیہ آزاد تجارتی …





