Bharat Express

Sri Lanka

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے،اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوچکا ہے چونکہ دونوں ممالک کے ماہی گیر اکثر مچھلیاں پکڑنے کے لیے سمندری سرحد عبور کرجاتے ہیں۔ بھارت نے ہمیشہ ایسے معاملات میں طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔

2000 کی دہائی کے اوائل کے بعد سے سب سے کم ٹیسٹ اسکور میں، سری لنکا کا 42 رنز پر آل آؤٹ اب تیسرا سب سے کم اسکور ہے، اس کے بعد بھارت 2020 میں 36 اور آئرلینڈ 2019 میں 38 رنز پر آؤٹ ہوا تھا۔

ہرینی امرسوریا نے سری لنکا کے 16ویں وزیر اعظم کے طور پر چارج سنبھال لیا ہے۔ وہ سری لنکا کی تاریخ میں وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہونے والی تیسری خاتون بن گئی ہیں۔

  ایسے میں بھارت کے لیے تشویش بڑھ گئی ہے۔ جس طرح مالدیپ کے صدر محمد معیزو بھارت مخالف مہم چلا کر اقتدار میں آئے، انورا کمارا بھی اسی طرح سےاقتدار میں حاصل کیا ہے۔

چوک پوائنٹس سمندر میں تنگ لین ہیں جہاں ٹریفک کا دباؤ زیادہ ہوتا ہے۔ چوک پوائنٹس کو بلاک کرنا آسان ہے، جو اس راستے پر تمام ٹریفک کو روک سکتا ہے۔ اگر سمندری ٹریفک روک دی گئی تو تمام تجارتی رکاوٹ سے ترقی یافتہ ممالک کی معیشتوں کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

سی ایس کے نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ متھیشا پتھیرانا کو ہیمسٹرنگ انجری ہوئی ہے اور وہ مزید جانچ کے لیے سری لنکا واپس آگئے ہیں۔

مرکزی حکومت نے 2 ہزار ٹن سفید پیاز کی برآمد کو بھی منظوری دی ہے۔ اس سفید پیاز خاص طور پر برآمد کے لیے  ہی اگائی جاتی ہے۔ یہ مغربی ایشیا اور یورپ کی منڈیوں میں برآمد کیا جاتا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 18 مارچ کو کھیلا گیا تھا۔

طیارہ جیسے ہی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچا۔اس کی تلاش شروع کردی گئی۔ انجینئرز اور دیکھ بھال کے عملے نے جہاز کے مین ٹیننس کی جانچ کی

پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران وزراء ہرین فرنینڈو اور کنچنا وجیسیکرا نے پورے معاملے پر افسوس کا اظہار کیا۔ ان دونوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے جئے شاہ کے حوالے سے دیئے گئے بیان پر ہمیں افسوس ہے۔ ہم ایشین کرکٹ کونسل (اے سی بی) کے سربراہ جئے شاہ پر انگلی نہیں اٹھا سکتے۔