Canada Cricket Crisis: کناڈا کرکٹ میں مچا ہنگامہ، 3 ماہ میں ہی چیف کوچ نے دیا استعفیٰ، مونٹی دیسائی نے کہی یہ بڑی بات
کناڈا مرد کرکٹ ٹیم کچھ دنوں سے میچ فکسنگ کے الزامات میں پھنسی ہوئی ہے۔ اس درمیان ٹیم کے چیف کوچ مونٹی دیسائی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ جانکاری دی۔
Bhat Salikul Islam wins two gold medals: بے شمار مشکلات کو شکست دے کر بھٹ سالق الاسلام نے جیتے دو گولڈ میڈل، بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ملک کا نام
سالق اب اعلیٰ ترین سطح پر مقابلہ کرنے اور ملک کا نام مزید روشن کرنے کا خواب دیکھتے ہیں۔ اننت ناگ کے ایک دور افتادہ علاقے سے بین الاقوامی کھیلوں کے میدان تک کا ان کا سفر اس بات کی ایک متاثر کن کہانی ہے کہ کس طرح عزم اور خاندانی تعاون مالی مشکلات پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔
BWF World Championship: بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ: پہلے ہی راؤنڈ میں آیوش شیٹی کا بڑا اپ سیٹ، عالمی نمبر ایک کھلاڑی کو شکست
ہندوستان کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی آیوش شیٹی نے بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلے ہی راؤنڈ میں بڑا اپ سیٹ کر دیا۔ انہوں نے عالمی نمبر ایک کھلاڑی کو شکست دے کر ٹورنامنٹ میں دھماکہ خیز انداز میں آغاز کیا اور اپنی صلاحیت کا زبردست مظاہرہ کیا۔
BWF World Championships: بی ڈبلیوایف ورلڈچیمپئن شپ،ہسپانوی جوڑی کے خلاف آسان فتح سے ٹریسا-گایتری کی مہم کا آغاز
اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس میں پیر کو کھیلے گئے مقابلے میں بھارتی جوڑی نے اسپین کی حریف ٹیم کو مسلسل دو گیمز میں 21-9، 21-13 سے مات دی۔ ٹریسا اور گایتری نے صرف 33 منٹ میں یہ مقابلہ اپنے نام کیا اور اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
This could be my last year in football: ’شاید یہ فٹبال میں میرا آخری سال ہے‘،کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا دیا بڑا اشارہ
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے شاندار فٹبال کیریئر کے اختتام کا بڑا اشارہ دیا ہے۔ رونالڈو نے تسلیم کیا ہے کہ موجودہ سیزن ممکنہ طور پر فٹبال میں ان کا آخری سال ہوسکتا ہے۔
BCCI’s stand on Rohit Sharma: روہت شرما کے معاملے پر بی سی سی آئی میں رسہ کشی! 2027 ورلڈ کپ کے پلان پر عہدیدار اور سلیکٹرز آمنے سامنے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز روہت شرما کے مستقبل کے معاملے پر بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (BCCI) میں مبینہ طور پر اختلافات بڑھ گئے ہیں۔ 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے روہت کو ٹیم کے منصوبوں میں شامل کیا جائے یا نہیں، اس معاملے پر بورڈ کے کچھ عہدیداروں اور سلیکشن کمیٹی کے درمیان اختلاف کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔
Before Independence These 5 Great Players: آزادی سے پہلے ان 5 عظیم کھلاڑیوں نے دنیا بھر میں بجوایا تھا بھارت کا ڈنکا
آج جب بھارت عالمی کھیلوں میں اپنی مضبوط شناخت بنا چکا ہے تو اس کامیابی کے پیچھے ان کھلاڑیوں کی بھی شاندار تاریخ ہے، جنہوں نے آزادی سے پہلے ہی بین الاقوامی میدان میں بھارت کا نام روشن کیا۔
Gautam Gambhir Ultimatum: گوتم گمبھیر کا الٹی میٹم: سری لنکا سیریز اس بھارتی کھلاڑی کے لیے آخری موقع، کارکردگی نہ سنوری تو ختم ہو جائے گا کیریئر!
سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے خراب فارم سے دوچار کھلاڑیوں کو سخت وارننگ دی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ ایک مخصوص کھلاڑی کے لیے یہ سیریز اس کے بین الاقوامی کیریئر کا آخری موقع ثابت ہو سکتی ہے۔
India Vs Sri Lanka: نشاں مدوشکا کی نصف سنچری، سری لنکا کرکٹ الیون نے بھارت کے سامنے 207 رنز کا رکھا ہدف
بھارت اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان کولمبو کے نون ڈسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں تین روزہ وارم اپ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
Cricket News: بھارتی ٹیم کے لیے بری خبر، انجری کے باعث کپتان شبھمن گل وارم اپ میچ کے پہلے دن نہیں اتریں گے میدان میں
بھارت اور سری لنکا کرکٹ الیون کے درمیان تین روزہ وارم اپ میچ کولمبو کے نونڈسکرپٹس کرکٹ کلب گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے۔ سری لنکا کرکٹ الیون کے کپتان سونل دینوشا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بھارتی ٹیم کے باقاعدہ کپتان شبھمن گل انجری کے باعث وارم اپ میچ کے پہلے دن میدان میں نہیں اتر سکے۔





