China Launches Its Most Sophisticated Submarine: ہندوستان اور امریکہ کیلئے چین نے کھڑی کردی نئی مصیبت،اب تک کی سب سے جدید ترین آبدوز کیا لانچ
یہ اینٹی شپ میزائل فائر کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ پینٹاگون کا اندازہ ہے کہ چین ایسی 25 مزید آبدوزیں بنائے گا اور انہیں 2025 تک اپنی بحریہ میں شامل کرے گا۔ یہ آبدوز 83 سے 85 میٹر یعنی 272 سے 279 فٹ لمبی دکھائی دیتی ہے۔
China-US Relations: امریکی بحریہ ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی، امریکہ نے بحیرہ جنوبی چین میں آبدوز اتار دی، چین کی پریشانیوں میں اضافہ
چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی اخبار گلوبل ٹائمز نے دو چینی میری ٹائم تجزیہ کاروں کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی بحریہ پیپلز لبریشن آرمی کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔ ماہرین نے دعویٰ کیا کہ چین نے مغربی پیسفک ریجن میں فوجی برتری حاصل کر لی ہے۔
Enrique A. Manalo: ہم ہندوستان کے ساتھ کافی مضبوط’ دفاعی معاہدہ چاہتے ہیں: فلپائنی وزیر خارجہ
بحر جنوبی چین ایک ایسا علاقہ ہے جہاں چین، تائیوان، فلپائن، ویت نام، ملائیشیا، برونائی جیسے ممالک کی جانب سے اس علاقے کے تعلق سے اپنے اپنے دعوے سامنے آتے رہے ہیں۔
India-S.Korea agree to step up cooperation: ہندوستان اور جنوبی کوریا دفاع، بائیو ہیلتھ شعبے میں تعاون بڑھانے پر متفق
وہیں وزارت خارجہ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدر یون سک یول کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی
Modi on China: اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم: پی ایم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر سمندری تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دیتے ہوئے اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔
Maiden ASEAN-India Maritime exercise: بھارت اور آسیان کی بحریہ جنوبی بحیرہ چین میں مشترکہ مشقوں کے لیے تیار
بحریہ کے سربراہ ایڈمرل آر ہری کمار اور ان کے سنگاپور کے ہم منصب ریئر ایڈمرل شان واٹ اور آسیان کے سینئر معززین موجود تھے