Bharat Express DD Free Dish

Social Media

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  راہل گاندھی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران منگل کو جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں طلباء سے بات کی۔ اس دوران ان سے پوچھا گیا کہ ہندوستان میں کب تک ریزرویشن جاری رہے گا۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  فیک خبروں کے معاملے میں ایکس کے خلاف یہ کارروائی کی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ عدالت کا ماننا ہے کہ ایکس پلیٹ فارم پر بہت ساری فیک خبریں ہیں جس سے یوزرکو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کنگنا رناوت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ اس دوران جیسے ہی کسان گاڑی سے کنگنا رناوت کا پتلا نکالتے ہیں، پولیس اسے چھیننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔

بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے خلاف دن میں 200 ایف آئی آر درج ہوتی ہیں، اب ان کا یہ بیان سرخیاں بٹور رہا ہے۔ اداکارہ نے خود نیشنل ٹی وی پر یہ حیران کن انکشاف کیا ہے۔

ایکس کو صبح 9 بجے کے قریب ڈاؤن ہونے کی اطلاع ملی، جس کے بعد ہزاروں یوزرنے اس کی شکایت کی۔ بھارت سمیت دنیا بھر سے ایکس کے ڈاؤن ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

سی بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ٹروڈو حکومت نے کورونا وبا کے بعد کارکنوں کی بڑی کمی کے باعث پابندیوں میں ریلیف دیا تھا۔ اس کے بعد کم تنخواہ والے عارضی ملازمین کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا۔

ٹیلی گرام کے اس ارب پتی بانی کو روس کے مارک زکربرگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ پاول دوروف کو ٹیلی گرام پرمبینہ طور پر مجرمانہ سرگرمی پھیلانے سمیت متعدد الزامات کے تحت گرفتارکیا گیا تھا۔

پاکستان کے عظیم کرکٹر وسیم اکرم اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر ہی ٹرول ہوگئے ہیں۔ انہیں ٹرول کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کی اہلیہ شنیرا اکرم ہیں۔

تنوشری دتہ کا ایک ویڈیوسوشل میڈیا پرجم کروائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ وویک اگنی ہوتری پرجم کرتمام الزام لگا رہی ہیں۔ 

سوشل میڈیا پر اس تصویر کو دیکھنے کے بعد لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ مارک زکربرگ نے اپنی اہلیہ کا مجسمہ کیوں نصب کرایا؟