Donald Trump As Pope? :کیا ڈونلڈ ٹرمپ اگلے پوپ بننے جا رہے ہیں؟ خود امریکی صدر نے تصویر پوسٹ کی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
وائٹ ہاؤس کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی اپنی یہ تصویر پوسٹ کی ہے۔ اس تصویر کا بہت چرچا ہو رہا ہے کیونکہ ابھی کچھ دن پہلے ٹرمپ نے مذاق میں کہا تھا کہ وہ 'پوپ بننا' پسند کریں گے۔
Pakistan PM Hospitalised: ہندوستان کے خوف سے پاکستانی وزیراعظم کی طبیعت ہوئی خراب؟ اس خط میں دعویٰ- اسپتال میں داخل ہیں شہبازشریف
سوشل میڈیا پر سامنے آئے ایک خط میں جسے خفیہ دستاویزبتایا جا رہا ہے، اس میں لکھا ہے کہ پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف کی طبیعت خراب ہونے پرانہیں سی ایم ایچ راولپنڈی میں داخل کرانا پڑا ہے۔ کیا آپ نے یہ خط دیکھا ہے؟
Supreme Court takes a strong stand on the issue of pornographic content: فحش مواد کے مسئلے پر سپریم کورٹ کا سخت موقف، مرکزی حکومت، سوشل میڈیا اور او ٹی ٹی پلیٹ فارمس کو نوٹس جاری
عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مرکزی حکومت سمیت کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ مرکزی حکومت کے علاوہ نیٹ فلکس، اُلّو ڈیجیٹل لمیٹڈ، آلٹ بالاجی، ایکس (ٹوئیٹر)، میٹا پلیٹ فارم اور گوگل کو نوٹس بھیجا گیا ہے۔
کانگریس کے مسلم ایم ایل اے کو دھمکی، فیس بک پر لکھا- میں مسعود کو جان سے ماروں گا، ضمانت کون لے گا؟
مدھیہ پردیش کے کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کو سوشل میڈیا ہینڈل فیس بک پرجان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سچن سوریہ ونشی نام کے نوجوان نے یہ دھمکی آمیز پوسٹ کیا ہے، جس کوپہلگام کے تشدد سے جوڑکردیکھا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایف آئی آردرج کرلی ہے اورمعاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔
Rajasthan Royals CEO Liquor Store Video: راجستھان رائلز کے سی ای او ٹیم کی اس شکست سے غمگین، شراب کی دکان پر دیکھ مداح ہوئے حیران ،ویڈیو وائرل
راجستھان رائلز نے اب تک کھیلے گئے 9 میچوں میں سے صرف 2 میں کامیابی حاصل کی ہے اور ٹیم 4 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل میں آٹھویں نمبر پر ہے۔
How is money sent on YouTube?: ،کمائی صرف ویوز سے نہیں ہوتی، یوٹیوب پر پیسے کمانے کے چار اور طریقے بھی ہیں،جانئے کیا ہیں یہ چار طریقے
ساحل شاہ نے یہ بھی بتایا کہ ایک مداح نے یوٹیوب پر کنال کامرا کو 10 ہزار روپے بھیجے تاکہ وہ اپنا کام جاری رکھ سکیں۔
“ChatGPT نے میرے 5 سال سے جبڑے کا مسئلہ ایک منٹ میں ٹھیک کر دیا” پوسٹ وائرل ، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے طب میں AI کے بارے میں ایک اہم بحث چھیڑدی ہے، تجسس سے لے کر تنازعہ تک کے ردعمل مختلف تھے۔ کچھ یوزرنے اسی طرح کے تجربات کی اطلاع دی۔
Kharge’s son said – this is not UP-Bihar: بنگلورو میں برقعہ پوش لڑکی اور لڑکے کے ساتھ مار پیٹ، کھڑگے کے بیٹے نے کہا- یہ یوپی-بہار نہیں ہے
یک لڑکا برقعہ پہنی ہوئی لڑکی کی ویڈیو بناتا ہے اور بار بار اس سے پوچھتا ہے کہ کیا اس کے گھر والوں کو معلوم ہے کہ وہ کہاں ہے۔ وہ نوجوان سے یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ وہ کسی دوسرے مذہب کی لڑکی کے ساتھ کیوں بیٹھا ہے۔
Rhea Chakraborty clean chit in Sushant Rajput Case: سشانت سنگھ راجپوت کیس میں کلین چٹ کے بعد ریا چکرورتی کا جذباتی پوسٹ، بولیں- چیپٹر 2 شروع ہوا
سشانت سنگھ راجپوت معاملے میں کلین چٹ ملنے کے بعد اب ریا چکرورتی نے ایک نئی شروعات کے اشارے دیئے ہیں۔ ریا چکرورتی نے اپنے انسٹا گرام پر اپنے بھائی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چیپٹر-2 شروع ہوچکا ہے۔
DADI RATAN MOHINI PASSED AWAY: برہما کماری سنستھان کی پرمکھ راج یوگنی دادی رتن موہنی کا انتقال، 101 سال کی عمر میں لی آخری سانس
راج یوگنی دادی رتن موہنی کو ہندوستان اور بیرون ملک وقتاً فوقتاً کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا ہے۔





