Bharat Express DD Free Dish

Social Media

خان سر کی اہلیہ نے اپنا چہرہ دکھایا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خان سر کی اہلیہ نے گھونگھٹ اٹھا کر اپنا چہرہ دکھایا ہے۔

دو مختلف دنیاؤں سے ہم نے محبت کا ایک جہان بسایا، ہمارے اختلافات مٹ گئے، دل ایک ہوئے، ایک ایسا رشتہ بنا جو صدیوں تک قائم رہے گا”

عالمی یوم ماحولیات ہر سال 5 جون کو منایا جاتا ہے، یہ ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے کا عالمی پلیٹ فارم ہے۔ یہ 1972 میں اقوام متحدہ کی طرف سے شروع کیا گیا تھا،

لالو یادو نے تیج پرتاپ کو یہ کہتے ہوئے نکال دیا تھا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ ہماری خاندانی اقدار اور سماجی انصاف کے نظریے کے خلاف ہے۔

دیپیکا ککڑکو اسٹیج-2 کا لیورکینسر ہے، جس کی جانکاری انہوں نے خود سوشل میڈیا پرپوسٹ کرکے دی ہے۔ انہوں نے سبھی فینس سے ان کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی ہے۔ اس کے بعد سیلبس ان کے لئے دعائیں کر رہے ہیں اور ان کو ہمت دے رہے ہیں۔

جیوتی ملہوترا پر لگے الزامات سے پورا ملک حیران ہے۔ ٹریول ویڈیوز بنانے کے بہانے جیوتی ملہوترا نے کئی بار پاکستان اور ایک بار چین کا سفر بھی کیا تھا۔

چند روز قبل محمد شامی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کا بھی دعویٰ کیا گیا تھا، جو بعد میں جھوٹا نکلا۔ ان کی پاکستانی پرچم لہرانے کی کہانی میں کتنی سچائی اور کتنا جھوٹ شامل ہے،

محمد شمی نے اپنے ریٹائر منٹ سے متعلق چھپنے والی نیوزکا اسکرین شاٹ شیئرکرتے ہوئے لکھا، ”بہت اچھا، شاباش مہاراج! اپنی نوکری کے دن بھی گِن لو کتنے بچے ہوئے ہیں۔ بعد میں ہمارا دیکھ لیں۔ آپ جیسے لوگوں نے ہی ہمارا بیڑا غرق کررکھا ہے۔ مستقبل سے متعلق کبھی تواچھا بول لیا کریں۔ آج کی سب سے خراب اسٹوری! ساری!۔“

بجرنگ دل کے لوگوں نے کہا کہ پڑوسی کو معلوم ہونا چاہیے کہ اس کے ساتھ رہنے والا پڑوسی کس ذات اور کس مذہب سے ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان کے خلاف حالیہ کارروائی کے دوران پولیس سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے تھی۔ اسی دوران انسٹاگرام پر ملزم لڑکی کی ایک قابل اعتراض پوسٹ سامنے آئی،