Bharat Express DD Free Dish

Social Media

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب زہران ممدانی نے عمر خالد کے لیے آواز اٹھائی ہو۔ جون 2023 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے امریکہ دورے سے قبل نیویارک میں منعقد ایک پروگرام کے دوران ممدانی نے عمر خالد کی جیل سے لکھی تحریروں کے اقتباسات بھی پڑھ کر سنائے تھے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ یہ اصلاحات نہ صرف معیشت کو مستحکم کریں گی بلکہ طویل مدت میں روزگار، اختراع اور عالمی سطح پر بھارت کی مسابقتی صلاحیت کو بھی فروغ دیں گی۔ انہوں نے لنکڈ اِن پر اپنے خیالات شیئر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ حکومت کی مسلسل اصلاحاتی کوششیں بھارت کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھ رہی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں پرانجل دہیا یہ کہتے ہوئے سنائی دیتی ہیں کہ آپ سب کے گھروں میں بھی بہو بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے خاص طور پر ایک شخص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’تاؤ، میں تمہاری بیٹی کی عمر کی ہوں،

وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا خواب تھا کہ قطار میں کھڑے آخری فرد تک تمام سہولیات پہنچیں۔ آج جب حکومت کی فلاحی اسکیموں کا فائدہ ہر ضرورت مند تک پہنچایا جا رہا ہے تو انتودیہ کا وہ خواب حقیقت میں بدل رہا ہے۔

جامعہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس پورے معاملے پر سخت رخ اپنایا گیا ہے اور جانچ مکمل ہونے تک اور جانچ کمیٹی کی رپورٹ آنے تک پیپربنانے والے پروفیسر کو معطل کردیا گیا ہے۔

گھنے کہرے کا سب سے سنگین اثر سڑک حادثات کی صورت میں سامنے آیا۔ اتر پردیش کے ہاپوڑ ضلع میں قومی شاہراہ-9 پر نظام پور بائی پاس کے قریب کم حدِ نگاہ کے باعث خوفناک حادثہ پیش آیا۔ مرادآباد سے دہلی کی جانب جا رہی پانچ کاریں اور ایک موٹر سائیکل سمیت تقریباً نصف درجن گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

اکھلیش یادو نے مزید کہا کہ اس حساب سے بی جے پی آئندہ اسمبلی انتخابات میں مقابلے سے باہر ہو سکتی ہے اور پی ڈی اے کی یکجہتی ہی بی جے پی کی شکست اور سماج وادی پارٹی کی جیت کی بنیاد بنے گی۔ انہوں نے الزام لگایا کہ الیکشن کمیشن نے موجودہ جماعت کے ممکنہ نقصان کو دیکھتے ہوئے ہی ایس آئی آر کے عمل کے لیے دو ہفتوں کی مہلت بڑھائی ہے۔

امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ آج کا دن دہشت گردی کے خلاف ہمارے سکیورٹی اہلکاروں کی بے مثال بہادری اور شجاعت کو یاد کرنے کا دن ہے، جب 2001 میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے مندر پارلیمنٹ پر ہوئے بزدلانہ حملے کو انہوں نے اپنے جذبے سے ناکام بنایا۔

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے 40 منٹ تک انتظارکیا۔ وہ کرسی پرمسلسل بیٹھے رہے، لیکن پوتن نہیں آئے۔ کافی انتظار کے بعد وہ ولادیمیرپوتن-رجب طیب اردغان کی میٹنگ میں زبردستی گھس گئے، جس کے بعد ان کا ویڈیو وائرل ہوگیا ہے۔

وزیراعظم مودی نے لکھا، “یہ اعداد و شمار بہت سے لوگوں کے لیے حیران کن ہیں، کیونکہ یہ وہ رقم ہے جو لاکھوں خاندانوں کی محنت کی کمائی ہے۔”مودی کے مطابق اس مہم کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ہر شہری وہ رقم واپس حاصل کرے جو اُس کا حق ہے۔