Gold-Silver prices: سرمایہ کاری کا ‘سنہری’ موقع یا مزید گریں گی قیمتیں؟ مڈل ایسٹ بحران کے درمیان سونا اور چاندی پر بڑی اپڈیٹ
مغربی ایشیا میں جنگ کے درمیان خام تیل کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں، لیکن اس کے باوجود سونے اور چاندی کی چمک مدھم پڑتی نظر آ رہی ہے۔ جمعہ کے روز چاندی 0.7 فیصد جبکہ سونا 0.3 فیصد کمی کے ساتھ بند ہوا۔ اس رپورٹ میں سمجھیں کہ امریکی ڈالر اور شرحِ سود کے اثرات کی وجہ سے بازار کی سمت کیسے بدل گئی ہے۔
Gold-Silver Price: سونا اور چاندی نے توڑ ے تمام ریکارڈ، کیا اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو جائیں گے زیورات؟
سرّافہ بازار میں آج زبردست ہلچل مچی ہوئی ہے۔ ابتدائی کاروبار کے دوران ہی چاندی کی قیمت تقریباً 2.74 لاکھ روپے تک پہنچ گئی، جبکہ سونے نے بھی 1.63 لاکھ روپے کی سطح کو عبور کر لیا ہے۔ عالمی سطح پر جنگ کے خدشات اور ڈالر کی کمزوری نے قیمتی دھاتوں کی قیمتوں کو راکٹ کی طرح اوپر پہنچا دیا ہے۔
Iran-US War Impact on Gold-silver Price: اسرائیل۔ایران جنگ کے باعث سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ… 23 ہزار روپے تک مہنگا سررافہ بازار، عالمی مارکیٹ کا کیا ہےحال؟
اسرائیل، امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کا واضح اثر سررافہ بازار پر دیکھنے کو ملا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کیا ہے؟
Gold-Silver Price: ٹرمپ کے 10 فیصد ٹیرف پلان سے دنیا بھر میں کھلبلی، کیا اب سونا 1.75 لاکھ روپے اور چاندی 3.50 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائے گی؟
ٹرمپ انتظامیہ کے نئے ٹیرف فیصلے نے عالمی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال کو بڑھا دیا ہے۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ اس ہلچل کے دوران سرمایہ کار محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونے اور چاندی کا رخ کریں گے، جس کے باعث ان کی قیمتیں ریکارڈ سطح تک پہنچ سکتی ہیں۔
Gold-Silver Price: شادیوں کے سیزن میں سونے–چاندی کی قیمتوں نے دی ‘ٹینشن’، گراوٹ کے بعد پھر بڑی تیزی، جانیے کیا ہے نیا ریٹ؟
سرافہ بازار میں بدھ کو ہلچل زوروں پر رہی۔ راتوں رات ریکوری موڈ میں آئے سونے نے 1,53,165 روپے اور چاندی نے 2,37,567 روپے کا سطح عبور کر لیا ہے۔ عالمی غیر یقینی صورتحال اور ڈالر کی مضبوطی کے درمیان جانیں کہ اب خریداری کرنا مناسب ہے یا قیمتیں ابھی مزید گر سکتی ہیں۔
Gold-Silver Price: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست کمی، خریداری کا بہترین موقع! جانیے آج کی تازہ قیمتیں
ہفتے کے پہلے کاروباری دن سررافہ بازار میں تیزی دیکھی گئی۔ ڈالر کی مضبوطی اور منافع خوری کے باعث سونے اور چاندی کی چمک ماند پڑ گئی ہے۔ شادیوں کے سیزن میں خریداری کرنے والوں کے لیے یہ ایک راحت بھری خبر ہے۔
Gold-Silver Price Hike: سونا-چاندی کی قیمتوں میں پھر اضافہ! چاندی 2.41 لاکھ کے پار، جانیے اتار چڑھاؤ کی وجہ
جمعہ کے روز سونا اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی تبدیلی دیکھنے کو ملی۔ جہاں چاندی 3,580 روپے کی زبردست چھلانگ لگا کر 2.41 لاکھ روپے فی کلو تک پہنچ گئی، وہیں سونا بھی 2,090 روپے مہنگا ہو کر 1.54 لاکھ روپے فی 10 گرام سے تجاوز کر گیا۔
Gold-Silver price crash: سونا-چاندی کی قیمتوں میں ’گراوٹ‘، آسمان سے زمین پر گرے دام، خریداروں کی جاگی قسمت!
ریکارڈ توڑ تیزی کے بعد جمعہ کو سَرّافہ بازار میں ہلچل مچ گئی۔ سونا اور چاندی کی قیمتیں ایک ہی دن میں شدید گر گئیں۔ سرمایہ کاروں کی منافع وصولی اور عالمی اشاروں نے بازار کا رخ بدل دیا ہے۔
Gold-Silver price: چاندی 4 لاکھ سےکر گئی تجاوز ، سونا بھی 2 لاکھ سے اوپر؟صرافہ بازار میں اب تک کا سب سے بڑا دھماکہ!
ملک بھر کے صرافہ بازاروں میں آج کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ سونے کی قیمت میں 11,500 روپے اور چاندی میں 30,000 روپے کی ایک ہی دن میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ درج کیا گیاہے۔ عالمی کشیدگی اور معاشی غیر یقینی صورتحال کے درمیان سرمایہ کار محفوظ سرمایہ کاری کی طرف رخ کر رہے ہیں، جس کے باعث قیمتی دھاتوں کے دام آسمان کو چھو رہے ہیں۔
Gold rate reaches record high: سونے قیمتیں پہنچیں اتنے لاکھ کے پار! چاندی کی قیمتوں میں پھر اُچھال، جانئے آپ کے شہر کے تازہ دام
سرّافہ بازار میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ 24 کیریٹ سونا 1.57 لاکھ روپے کے پار پہنچ گیا ہے، جبکہ چاندی بھی 3.40 لاکھ روپے فی کلو کی سطح پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق محفوظ سرمایہ کاری کی بڑھتی ہوئی طلب آئندہ دنوں میں قیمتوں کو مزید اوپر لے جا سکتی ہے۔





