Gold Price Drop Global vs India: عالمی بازار میں سونے میں آئی زبردست گراوٹ، بھارت میں ٹیکس کی مار نے جیب پر ڈالا بھاری بوجھ! جانئے قیمتوں میں فرق کی پوری کہانی
سونے اور چاندی کی قیمتیں: عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں 24 فیصد تک گراوٹ آئی ہے، جبکہ بھارت میں اس کی قیمت صرف 20 فیصد کم ہوئی۔ درآمدی ڈیوٹی میں اضافے اور روپے کی کمزوری کے باعث دونوں بازاروں میں قیمتوں کی گراوٹ کا فرق سامنے آیا ہے۔
Gold-Silver Rate: سونا اور چاندی کی قیمتیں 12 ماہ کی کم ترین سطح پر، بڑی گراوٹ سے بازار میں ہلچل،کیا یہی ہے خریداری کا صحیح وقت؟
کموڈیٹی مارکیٹ میں زبردست فروخت کے دباؤ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ چاندی 10,000 روپے سے زیادہ سستی ہو گئی، جبکہ سونے کی قیمت میں بھی تقریباً 4,200 روپے کی کمی آئی ہے۔
Gold-Silver Price: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، تین دن میں چاندی 10,100 روپے سستی
سونے کے دام میں بھی 3,610 روپے کی کمی، تہواروں کے موسم میں خریداری کا موقع؛ جانیے دہلی، ممبئی اور دیگر شہروں میں تازہ قیمتیں
Asian Para Games 2026: وزیر اعظم مودی اور کھیل وزیر منسکھ مانڈویا نے مونا اگروال اور اونی لیکھرا کو مبارک باد دی
ایشین پیرا گیمز 2026 میں نشانے بازی کے مقابلے میں مونا اگروال نے طلائی اور اونی لیکھرا نے چاندی کا تمغہ جیتا، بھارت نے پہلے ہی دن تمغوں کا کھاتہ کھولا
Gold-Silver Price: تہواروں کے موسم میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی، سونا 1.48 لاکھ اور چاندی 2.12 لاکھ روپے سے کر گئی تجاوز
تہواروں اور شادیوں کے موسم میں صرافہ بازار میں قیمتی دھاتوں کے داموںمیں اضافہ ہو گیا ہے، سونے کی درآمد میں مسلسل دوسرے ماہ 81 فیصد کی بڑی گراوٹ درج۔
Gold-Sivler Price: سونے اور چاندی کی چمک پھر لوٹ آئی! بازار کھلتے ہی قیمتوں میں زبردست اچھال، جانیے تازہ قیمتیں
سونے کی درآمد میں بھاری گراوٹ کے باوجود گھریلو اور عالمی بازار میں تیزی، ملٹی کموڈٹی ایکسچینج پر سونا 1,47,744 روپے کے پار پہنچا
Gold-Silver Price: صارفین کے لیے خوشخبری! مقامی صرافہ بازار میں سونا تقریباً 1000 روپے سستا، جانیے آج کی تازہ قیمتیں
سونے کی قیمتوں میں نرمی سے خریداروں کو راحت، مقامی زیورات کی مارکیٹ میں 22 قیراط سونا تقریباً 1030 روپے سستا ہوا۔ چاندی کی قیمت میں فی الحال کوئی خاص تبدیلی نہیں۔
Mirabai Chanu Silver: اب28 سال کا انتظار ختم! میرابائی چانو نے ایشین گیمز میں جیتا تاریخی سلور
ایشین گیمز 2026 میں میرابائی چانو نے خواتین کے 49 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلے میں مجموعی طور پر 198 کلوگرام وزن اٹھا کر سلور میڈل جیتا۔ 28 سال بعد بھارت کو ایشین گیمز کی ویٹ لفٹنگ میں سلور میڈل ملا ہے۔
Gold-Silver Price: فیڈرل ریزرو کے شرح سود بڑھانے کے بعد سونے میں تیزی، جانیے تازہ قیمتیں
امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹس کے اضافے کے باوجود سونے کی قیمتوں میں دوبارہ تیزی دیکھی گئی، ایم سی ایکس پر اکتوبر گولڈ فیوچر 1,54,263 روپے فی 10 گرام تک پہنچا
Gold-Silver Price: سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ، جانیے تہواروں سے پہلے خریدیں یا انتظار کریں؟
تہواروں کے سیزن کی شروعات سے قبل صرافہ بازار میں سونا اور چاندی سستے ہو گئے ہیں۔ قیمتوں میں آئی اس بڑی گراوٹ کے بعد خریداروں کے پاس خریداری کا اچھا موقع ہے۔





