Sikkim Floods: این ڈی آر ایف کی ٹیم ٹنل میں پھنسے لوگوں کو بچانے کے لیے کرے گی آپریشن ، اس طرح کا ریسکیو آپریشن تھائی لینڈمیں 2018 میں کیا گیا تھا
ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چونکہ یہ کام این ڈی آر ایف ٹیم کے لیے اتنا آسان نہیں ہوگا۔ وہ ایسی جگہ جا رہی ہے جس کے بارے میں وہ کچھ نہیں جانتی۔
Sikkim flash floods updates: سکم میں سیلاب نے مچائی بھاری تباہی،14 افراد ہلاک،102 لاپتہ،ریسکیوآپریشن جاری
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے بدھ کے روز کہا کہ سکم میں سیلاب کی ممکنہ وجہ زیادہ بارش اور شمالی سکم کی جنوبی لوناک جھیل میں گلیشیل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (جی ایل او ایف) واقعہ ہو سکتا ہے۔ وہیں دوسری طرف وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ لاپتہ افراد کی تلاش اب دریائے تیستا کے نیچے والے علاقوں میں مرکوز ہے۔
Sikkim Floods: سکم میں سیلاب کی وجہ سے 14 لوگوں کی موت، اسرو نے تصویروں میں قید کی تباہی
سکم میں بادل پھٹنے اور اس کے بعد آنے والے اچانک سیلاب نے ریاست میں کافی تباہی مچائی ہے۔ جس کی وجہ سے ایک ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ کا بڑا حصہ بہہ گیا اور درجنوں افراد لاپتہ ہو گئے۔
Sikkim: سکم میں بادل پھٹنے سے تیستا ندی میں آیا سیلاب، 23 فوجی اہلکار لاپتہ
گوہاٹی میں ڈیفنس پی آر او نے کہا، 'شمالی سکم میں لوناک جھیل میں اچانک سیلاب آگیا۔ 23 فوجی لاپتہ ہیں۔ چنگ تھانگ ڈیم سے پانی چھوڑنے کے باعث نیچے کی طرف پانی کی سطح اچانک 15 سے 20 فٹ کی بلندی تک پہنچ گئی۔