India producing 330 mn tonnes food grains: آج ہندوستان 330 ملین ٹن غذائی اجناس پیدا کر رہا ہے اور عالمی تجارت میں نمایاں رول نبھا رہا ہے:شیوراج سنگھ
شیوراج سنگھ نے کہا کہ حکومت نے مٹی کے تحفظ کے لیے بہت سے اقدامات کیے ہیں جس سے زمین کی زرخیزی میں اضافہ ہوتا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2015 میں مٹی کا صحت کارڈ بنانا شروع کیا گیا تھا۔ 220 ملین سے زیادہ کارڈ بنائے گئے ہیں اور کسانوں کو دیے گئے ہیں۔
Shivraj Singh Chouhan Resigns: استعفیٰ دے کر جذباتی ہوئے شیو راج سنگھ چوہان، ‘میں 6 بار ایم ایل اے…’
مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے بدھنی اسمبلی سیٹ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بدھنی کی عوام کے پیار اورآشیرواد کے لئے قرض دار ہیں اوراپنی پوری زندگی کی خدمت میں لگا دیں گے۔
MP Politics: شیوراج سنگھ چوہان نے خالی کیا وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ، کہا- ‘آج پتہ بدل رہا ہے لیکن…’
سی ایم ہاؤس سے نکلنے سے پہلے سابق سی ایم شیوراج سنگھ چوہان نے سی ایم ہاؤس میں واقع گائے کے شیڈ کا دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر تعینات سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں الوداع کیا۔
Mohan Yadav will be the new CM of Madhya Pradesh: مدھیہ پردیش کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے آر ایس ایس کے قریبی موہن یادو، شیوراج سنگھ کا استعفیٰ منظور، نریندر سنگھ تومرکو اسمبلی اسپیکر کی ذمہ داری
موہن یادو کو بی جے پی نے مدھیہ پردیش کا وزیرا علیٰ بنایا ہے۔ وہ جنوبی اجین سے رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہ شیو راج حکومت میں اعلیٰ تعلیم کے وزیرتھے۔
Chouhan launches ‘Mission 29’ for LS polls: اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد لوک سبھا کی تمام 29 سیٹوں پر جیت کا ہدف شروع:شیو راج سنگھ چوہان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ نے آج بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں دہلی نہیں جاوں گا، میں عوام کے بیچ رہوں گا، نئی حکومت میں میرا کیا رول ہوگا اور کس لیڈر کا کیا رول ہوگا یہ پارٹی طے کرے گی اور پارٹی مجھے جس رول میں ڈالے گی جس ذمہ داری کو میرے حصے میں ڈالے گی میں خوشی خوشی اس کو قبول کروں گا۔
Shivraj singh chauhan RoadShow: وزیر اعلی شیوراج نے کہا “اگر میں مر بھی گیا تو بھی عوام کی خدمت کے لیے راکھ کے ڈھیر سے دوبارہ جنم لے لونگا
مدھیہ پردیش میں انتخابی مہم کے دوران چیف منسٹر شیوراج چوہان نے اپوزیشن پارٹی کانگریس پر سخت حملہ کیا۔ انہوں نے مسلسل تیسرے دن بھوپال میں روڈ شو کیا۔ آج انہوں نے گووند پورہ اسمبلی سیٹ سے بی جے پی امیدوار کرشنا گوڑ کی حمایت میں عوامی رابطہ اور میٹنگ کی۔
Rape With Minor Girl In MP: مدھیہ پردیش میں 12 سالہ نابالغ کے ساتھ حیوانیت پر راہل گاندھی برہم ، کہا- ‘پورا ملک ہے شرمسار
مدھیہ پردیش کے اجین میں عصمت دری کی گئی ایک نابالغ لڑکی بے ہوشی کی حالت میں پائی گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی ڈھائی گھنٹے تک خون میں لت پت سڑک پر بھٹکتی رہی لیکن کوئی بھی اس کی مدد کے لیے آگے نہیں آیا۔
Madhya Pradesh adopts holistic approach to development: امت شاہ نے بھوپال میں ”غریب کلیان مہا ابھیان‘‘ کا افتتاح کیا اور 2003 سے 2023 تک کی بی جے پی حکومت کا رپورٹ کارڈ پیش کیا
امت شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں 10 کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے اوپر آئے ہیں اور مودی جی کی قیادت میں 1 کروڑ 36 لاکھ لوگ خط غربت سے اوپر آئے ہیں۔ آزادی کے بعد ایسا دور کبھی نہیں آیا کہ دس سال کے عرصے میں 10فیصد آبادی خط غربت سے اوپر آگئی ہو۔
CM Shivraj singh chauhan: بھائی شیوراج بنائیں گے بہن کی راکھی کو خاص، بہنوں کے کھاتے میں ڈالیں گے 1000-1000 روپے
پروگرام کے دوران وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے ریوا میں منعقد ریاستی سطح کے لاڈلی بہنا سمیلن میں وکاس پرو کے تحت 161.35 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور ان کا بھومی پوجن کیا۔ وزیراعلیٰ نے ضلع کے مکینوں کو مختلف تحائف دیئے۔
Rule in the country and the state according to the concept of Sant Ravidas: ملک اور ریاست میں سنت روی داس کے تصور کے مطابق حکومت ہے : وزیراعلیٰ چوہان
وزیراعلیٰ چوہان نے کہا کہ سنت روی داس جی ہندوستانی سنت روایت کے عروج پر تھے جنہوں نے سماجی ہم آہنگی، خیرسگالی اور مساوات کا منتر دیا۔ انہوں نے ذات پات، چھواچھوت اور برائیوں کی سخت مخالفت کی۔ وہ مہربان، رحم دل اور نرم گفتار تھے۔ وہ چمڑے کا کاریگر تھے اور جو کچھ کماتے تھے اسے غریبوں میں تقسیم کرتے تھے،