Bharat Express

Shivam Dube

ہندوستان اوربنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی ٹی-20 سیریز کھیلی جانی ہے، جس کی شروعات اتوار6 اکتوبرسے گوالیئرمیں ہوگی۔ شیوم دوبے اب ایک بھی میچ میں نہیں کھیل پائیں گے۔ وہ حال ہی میں ٹی-20 ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم انڈیا کا حصہ تھے۔

ابھی تک آئی پی ایل سے برقرار رکھنے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بار تمام ٹیمیں چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی، جب کہ وہ دو کھلاڑیوں پر آر ٹی ایم استعمال کر سکیں گی۔

ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں ٹیم انڈیا نے جنوبی افریقہ کو ہراکرایک بار پھر ورلڈ چمپئن بن گئی ہے۔ بارباڈوس میں دونوں ٹیموں کے درمیان ایک سانس روک دینے والا مقابلہ ہوا، جس میں ہندوستانی ٹیم نے بازی ماری۔ اس بڑے مقابلے میں 7 کھلاڑی ایسے رہے، جن کی کارکردگی کی وجہ 140 کروڑ ہندوستانی فینس کا خواب پورا ہوا ہے۔

شیوم دوبے نے آر سی بی کے خلاف میچ میں 32 گیندوں میں 46 رنز بنائے۔ ایک اور میچ میں انہوں نے 46 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 95 رنز کی دھماکہ خیز اننگز کھیلی۔ شیوم دوبے اس میچ میں ناقابل شکست رہے۔

منوج تیواری نے کہا، "اگر ہاردک پانڈیا 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلنا چاہتے ہیں، تو انہیں آل راؤنڈر کا کردار ادا کرنا ہوگا۔

"ان(جیسوال) کے لیے چند سال بہت اچھے رہے، جیسوال نے اب ٹیسٹ کرکٹ اور یہاں تک کہ ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلا ہے۔ انہوں نے دکھایا ہے کہ وہ کیا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔"

ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے ایشین گیمس 2023 کے لئے شیوم دوبے کو ٹیم دوبے کو موقع دیا ہے۔ انہوں نے آئی پی ایل 2023 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔