Sports News: کپل دیو کے بعد ٹیسٹ میں بھارت کے دوسرے کامیاب ترین تیز گیند باز، 5 سال سے پہلے کھیلا تھا آخری میچ، جانئے کون ہے یہ کھلاڑی
ڈومیسٹک کرکٹ میں ڈیبیو کے ٹھیک ایک سال بعد بھارتی ٹیم میں جگہ بنانے والے ایشانت نے بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی گیند بازی سے متاثر کیا اور جلد ہی ٹیسٹ اور ون ڈے فارمیٹ میں بھارتی تیز گیند بازی کا اہم چہرہ بن گئے۔
India vs Afghanistan: صرف 26 اننگز میں ایک ہزار رنز، اس فہرست میں چوتھے نمبر پر پہنچے ایشان کشن
ایشان کشن نے صرف 71 گیندوں میں اپنی سنچری مکمل کی۔ اس کے ساتھ وہ افغانستان کے خلاف سب سے تیز ایک روزہ سنچری بنانے والے تیسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس فہرست میں ایون مورگن پہلے نمبر پر ہیں، جنہوں نے 2019 میں 57 گیندوں پر سنچری بنائی تھی۔
Amanpreet Singh Gill passes away: وراٹ کوہلی اور دیگر کھلاڑیوں نے امن پریت سنگھ گل کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا کیا اظہار
بھارت کے سابق آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے بھی امن پریت سنگھ گل کی موت پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے میسج میں کہا کہ امن پریت کی موت کی خبر سن کر انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔
Indian Premier League: آئی پی ایل میں حیران کن ریکارڈ، 31 گیندیں کھیلیں مگر ایک بھی رن نہیں، ان کھلاڑی کے نام سب سے زیادہ ڈاٹ گیندوں کا ریکارڈ
غیر ملکی کھلاڑیوں کی بات کی جائے تو اس فہرست میں ڈوین براوو سرفہرست ہیں، جنہوں نے ایک میچ میں 30 ڈاٹ گیندیں کھیلیں، اگرچہ بعد میں انہوں نے تیزی سے 70 رنز بنا کر ٹیم کو سنبھالنے کی کوشش کی
Shikhar Dhawan Enters Priyadarshan’s Bhoot Bangla Set: فلم ’بھوت بنگلا‘ کے سیٹ پر شکھر دھون کی انٹری، اکشے کمار کا وکٹ لے کر مچایا دھمال
فلم ’بھوت بنگلا‘ کی ہدایت کاری معروف فلم ساز پریہ درشن نے کی ہے۔ فلم میں اکشے کمار اور پریش راول کے علاوہ تبّو، وامیکا گبی، راجپال یادو اور متھیلا پالکر بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
Shikhar Dhawan marries Sophie Shine: شکھر دھون نے صوفی شائن کے ساتھ کی شادی، ساتھی کھلاڑی نے شیئر کی تصاویر
شکھر دھون نے اگست 2024 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہہ دیا تھا۔ ’گبّر‘ نے بھارت کے لیے کل 34 ٹیسٹ، 167 ون ڈے اور 68 ٹی20 میچ کھیلے۔ تینوں فارمیٹس کو ملا کر دھون کے بلے سے 10,867 رنز بنے۔ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے دوران دھون نے کل 24 سنچریاں اسکور کیں۔
Shikhar Dhawan Announces Engagement: شکھر دھون نے گرل فرینڈ سوفی شائن سے منگنی کر لی، سوشل میڈیا پر مداحوں کو دی خوشخبری
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بلے باز شکھر دھون نے اپنی گرل فرینڈ سوفی شائن سے منگنی کر لی ہے۔ اس خوشگوار خبر کا اعلان دھون نے پیر کے روز سوشل میڈیا کے ذریعے کیا، جس کے بعد ان کے مداحوں اور کرکٹ حلقوں میں مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
Shikhar Dhawan Wedding: جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھیں گے گبّر، کون ہیں سوفی شائن جن کے ساتھ جینے-مرنے کی قسم کھائیں گے شکھر دھون؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بلے باز شکھر دھون ایک بار پھر اپنی ذاتی زندگی کو لے کر سرخیوں میں ہیں۔ میدان میں جارحانہ بلے بازی اور زندگی میں بے باک انداز کے لیے مشہور ’’گبّر‘‘ اب فروری میں اپنی آئرش دوست سوفی شائن کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔
ED seizes Raina Dhawan assets: ای ڈی کی بڑی کارروائی، رینا اور دھون کی 11 کروڑ 14 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط، جانیں کیا ہے معاملہ
بھارت کے سابق کرکٹرز سریش رینا اور شیکھر دھون کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بڑی کارروائی کی ہے۔ ای ڈی نے ون ایکس بیٹ منی لانڈرنگ معاملے میں دونوں سابق کرکٹرز کی 11 کروڑ 14 لاکھ روپے کی جائیداد عارضی طور پر ضبط کر لی ہے۔
ED summons Shikhar Dhawan: شیکھر دھون کی بڑھ سکتی ہیں مشکلیں، آن لائن بیٹنگ ایپ سے جڑے کیس میں ای ڈی نے کیا طلب
کرکٹر شیکھر دھون کو ای ڈی نے بیٹنگ ایپ کے پروموشن کیس میں بلایا ہے۔ یہ کیس xBet1نامی آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارم سے متعلق ہے۔ الزام ہے کہ دھون نے سوشل میڈیا پر اس ایپ کی تشہیر کی۔ ای ڈی جاننا چاہتا ہے کہ اس پروموشن میں ان کا کیا رول تھا۔ اس لیے انہیں تحقیقات میں شامل ہونے کو کہا گیا ہے۔





