Bharat Express DD Free Dish

Shikhar Dhawan

ہندوستانی کرکٹروراٹ کوہلی کافی  پیچھے ہیں یعنی وہ 9ویں نمبر پر ہے۔  ور  اٹ کوہلی نے 4230 رنز بنائے ہیں۔ ہندوستان کے کرکٹرشیکھر دھون نے 4343 رنز بنائے ہیں۔ شیکھر دھون چھٹے نمبر پر ہیں۔

راجستھان رائلزکو 198 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے روی چندرن اشون اور یشسوی جیسوال نے راجستھان رائلز کے لیے اوپننگ کی۔ یشسوی جیسوال نے اپنی اننگز کی پہلی گیند پر چھکا لگایا لیکن اس کے بعد 8 گیندوں میں 11 رن بنانے کے بعد وہ ارشدیپ کے ہاتھوں اپنا وکٹ گنوا بیٹھے

کرکٹر شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی فی الحال اگست 2020 سے الگ رہ رہی  ہیں۔ شکھر  دھون نے اپنی بیوی سے طلاق کی درخواست بھی کورٹ میں دائر کی ہے