Bharat Express

Shehla Rashid

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد اس موضوع پر مبنی فلم سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔ ناقدین بھی اس فلم کی خوب تعریف کر رہے ہیں۔ حالانکہ اس کی تنقید بھی کی جا رہی ہے۔

ہندوستانی بحریہ کے آٹھ سابق فوجی جنہیں قطر میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ دوحہ کی ایک عدالت نے 12 فروری کو رہا کر دیا ہے۔ ان میں سے سات ہندوستان واپس بھی آچکے ہیں۔

شہلا راشد پر پتھراؤ کرنے والوں کی حمایت کے پرانے کیسز کا بہت چرچا رہا لیکن اب ان کا لہجہ بدل گیا ہے۔ جب ان سے اس بارے میں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ان کا مسئلہ 2010 کا ہے لیکن اب حالات بدل چکے ہیں۔

Israel-Palestine War: سال 2016 میں سرخیوں میں آئیں جے این یو کی سابق لیڈر شہلا راشد نے سوشل میڈیا پر ہندوستانی فوج اور سیکورٹی اہلکاروں کی تعریف کی ہے۔

Case on Shehla Rashid: نیوز ایجنسی اے این آئی نے فوج کے حوالے سے بتایا تھا کہ ہندوستانی فوج نے شہلا راشد شورا کے ذریعہ عائد کئے گئے الزامات کو بے بنیاد بتاتے ہوئے خارج کردیا تھا۔ فوج نے کہا تھا کہ اس طرح کی غیر تصدیق شدہ اور فرضی خبریں سماج دشمن عناصر اورتنظیموں کے ذریعہ لوگوں کو اکسانے کے لئے پھیلائی جاتی ہیں۔