Bharat Express

Shahi Eidgah

Shahi Idgah Masjid Mathura: سپریم کورٹ سے متھرا کی  کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ دراصل، مکتی ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی تھی، جس میں شاہی عید گاہ کی سائنٹفک سروے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

Shri Krishna Janmabhoomi Case: سپریم کورٹ میں یہ عرضی شری کرشن جنم بھومی مکتی نرمان ٹرسٹ کی طرف سے داخل کی گئی ہے اور سروے کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عدالت نے اس حقیقت کو پوری طرح نظر انداز کر دیا کہ 12 اکتوبر 1968 کو شاہی عیدگاہ ٹرسٹ نے شری کرشنا جنم استھان کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ٹرسٹ نے اتر پردیش سنی وقف بورڈ کی واضح منظوری کے ساتھ یہ معاہدہ کیا تھا۔