Bharat Express DD Free Dish

Sexual Assault Case

ماں سے شکایت کے بعد معاملہ سامنے آیا، پولیس نے نابالغ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، والدین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی بچی کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کی امید میں اسکول میں داخل کرایا تھا، لیکن اس واقعے نے انہیں شدید صدمے میں مبتلا کردیا ہے۔

بامبے ہائی کورٹ نے نیوزمیگزین تہلکہ کے سابق ایڈیٹرترون تیج پال کو2013 میں ایک جونیئر ساتھی کے ساتھ آبروریزی کا مجرم قراردیا۔ عدالت نے انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ گوا پولیس کی جانچ افسر سنیتا ساونت نے کہا کہ انہیں 10 سال کی قید کی سزا اور 5 لاکھ روپئے کے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں سرینڈرکرنے کے لئے دو ہفتے کا وقت دیا گیا ہے۔

سوامی چیتنیانند کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا  ہے۔ سوامی پر طالبات کو دھمکیاں دینے اور ثبوت مٹانے کا بھی الزام ہے۔

پولیس کے مطابق اس معاملے کی باریک بینی سے چھان بین کی گئی۔ جس میں انکشاف ہوا کہ 3 ستمبر کو اسکول میں کام کرنے والے مزدور نے لڑکی کے ساتھ گھناؤنا فعل کیا تھا۔ اس کے بعد طالب علم نے کلاس ٹیچر سریتا سنیجا اور ہیڈ مسٹریس پریتی شکلا کو اس واقعہ کی اطلاع دی۔

کچھ راہگیروں کی مدد سے خاتون کو عادل آباد کے RIMS اسپتال لے جایا گیا۔ جب خاتون کو 2 ستمبر کو ہوش آیا تو اس نے اپنے گھر والوں کو واقعہ کے بارے میں بتایا۔ اس نے مقامی پولیس میں شکایت درج کرائی اور ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ناسک میں 21 اگست کو ایک 39 سالہ شخص پر اپنی ہی 12 سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا الزام لگا، جس کے بعد پولیس نے باپ کو گرفتار کرلیا۔

کانگریس لیڈر نے کہا، "ایف آئی آر درج نہ کرنے سے نہ صرف متاثرین کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے بلکہ مجرموں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق یہ واقعہ 12 اور 13 اگست کو اس وقت پیش آیا جب لڑکیاں بیت الخلا استعمال کرنے گئی تھیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزم اکشے شندے کو یکم اگست کو کنٹراکٹ کی بنیاد پر اسکول میں کلینر کے طور پر رکھا گیا تھا۔

 شانتنو سنہا سنگھ پریوار کے رہنما، بنگال کے عہدیدار راہل سنہا کے بھائی اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے رکن ہیں۔ مزید یہ کہ وہ ہندو سنگھ کے سربراہ ہیں۔ ان کا الزام ہے کہ امت مالویہ بنگال میں خواتین کا جنسی استحصال کرتے ہیں۔

پرجول ریوانا نے 27 مئی کو ایک ویڈیو پیغام جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ 31 مئی کو وطن واپس آئیں گے۔ انہوں نے ایک بار فحش ویڈیو سکینڈل کو اپنے خلاف سیاسی سازش قرار دیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جیسے ہی وہ بیرون ملک روانہ ہوئے