Manipur Violence: سیکورٹی اہلکاروں کے لباس میں آئے شرپسندوں نے پانچ افراد کو ماری گولی، 3 افراد کی موت، 2 زخمی
منی پور میں جاری تشدد کے درمیان گزشتہ جمعہ (9 جون) کو سیکورٹی اہلکاروں کے حلیے میں آئے شرپسندوں نے تلاشی کے بہانے لوگوں کو گھروں سے باہربلایا اورانہیں گولی ماردی۔
G20 Meet: جموں وکشمیر میں جی-20 کی میٹنگ سے قبل جموں- سری نگر قومی شاہراہ پر سیکورٹی کا جائزہ لیا
G-20 Meet: افسران کے مطابق، سرحدوں پر دراندازی مخالف ڈھانچہ تعینات کیا گیا ہے، وہیں ریلوے اسٹیشن بس اسٹینڈ اور دیگر اہم اداروں میں سیکورٹی مضبوط کی گئی ہے۔
Anantnag Encounter: جموں وکشمیر کے اننت ناگ میں انکاؤنٹر، 3-2 دہشت گردوں کو سیکورٹی اہلکاروں نے گھیرا
Anantnag Encounter: کشمیر پولیس نے جانکاری دی کہ اننت ناگ کے انڈوان ساگرعلاقے میں دہشت گردوں اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ جس میں 3-2 دہشت گردوں کو گھیرا گیا ہے۔ پولیس مسلسل ایکشن میں ہیں۔
Jammu and Kashmir: کشمیر میں سیکورٹی ایجنسیاں الرٹ، بڑا فدائین حملہ کرنے کی تیاری میں ہیں دہشت گرد
Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں بڑا دہشت گردانہ حملہ ہونے والا ہے۔ خفیہ ایجنسیوں نے اس سے متعلق سیکورٹی ایجنسیوں کو الرٹ جاری کیا ہے۔
Jammu-Kashmir: سیکورٹی فورسز نے سرحد پار سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بنایا، علاقے میں تلاشی مہم جاری
سیکورٹی فورسز کو اس تصادم میں کامیابی ملی ہے اور انہوں نے اس دراندازی کو ناکام بنا دیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے اور بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری ہے





